14/03/2026
🏷️ این ٹی این کیا ہے؟
این ٹی این (نیشنل ٹیکس نمبر) آپ کا ٹیکس شناختی نمبر ہے۔
❌ این ٹی این کے بغیر مسائل:
❌ بینک ٹرانزیکشنز پر زیادہ ٹیکس کٹتا ہے
❌ گھر/گاڑی خریدنے پر ڈبلیو ایچ ٹی ڈبل ادا کرنا پڑتا ہے
❌ ایف بی آر کا نوٹس آ سکتا ہے
❌ کاروباری معاہدوں میں دشواری ہوتی ہے
❌ ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ میں نام شامل نہیں ہوتا
✅ خوشخبری:
✅ این ٹی این بنانا بالکل مفت ہے - iris.fbr.gov.pk پر
✅ صرف 5 منٹ لگتے ہیں
✅ آپ کا سی این آئی سی ہی آپ کا این ٹی این ہے
ہم آپ کا این ٹی این صرف 30 منٹ میں بنا دیں گے
https://whatsapp.com/channel/0029VbC4jqAE50UZziK6cV1Q/101
Follow this WhatsApp Channel for the latest updates directly on WhatsApp.