Azan Organic Goat & Poultry Farm

Azan Organic Goat & Poultry Farm 🐐🐓

🌿 Pure. Healthy.

Organic. 🌿

We provide an organic, clean environment, and top-quality livestock.

✅ Desi Murghi (Organic)
✅ Healthy Goats for Qurbani & Meat
✅ Natural Feed–No Chemicals or Steroids

📞 0315-0556600

08/05/2026

🐄🐐
جانوروں کی صحت اور وزن میں اضافہ اب مزید آسان!
✔️ بکری، گائے اور بھینس کے لیے مؤثر دوا
✔️ وزن اور گوشت میں بہتر اضافہ
✔️ بھوک بڑھانے میں مددگار
✔️ کمزور اور دبلے جانوروں کے لیے فائدہ مند
✔️ صحت مند نشوونما اور بہتر کارکردگی
اپنے جانور کو بنائیں طاقتور، توانا اور منافع بخش!
📞 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

22/03/2026

رزق میں دیر ہو سکتی ہے، کمی نہیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“کوئی جان اس وقت تک نہیں مرے گی جب تک اپنا پورا رزق حاصل نہ کر لے، چاہے وہ دیر سے ہی کیوں نہ ملے۔”
(ابن ماجہ)

15/02/2026

الحمدللہ ❤️
بکری کے ہاں جڑواں بچے 🐐🐐
ایک نر، ایک مادہ 🤍
دعاوں میں یاد رکھیں 🤲

24/01/2026

اگر زیادہ سردی ہوہ):
تو آگ یا گرمائش ضروری ہوتی ہے، خاص طور پر چھوٹی بکریوں اور کمزور بکریوں کے لیے۔
🌡️ اگر سردی نارمل ہو:
تو بند، خشک اور ہوا سے محفوظ شیڈ کافی ہوتا ہے، ہر وقت آگ جلانا ضروری نہیں۔
آگ جلاتے وقت احتیاط بہت ضروری ہے ⚠️:
آگ بکریوں سے تھوڑی دور رکھیں۔
زیادہ دھواں نہ ہو، ورنہ بکری بیمار ہو سکتی ہے۔
شیڈ میں ہلکی ہوا کی نکاسی (ventilation) ہونی چاہیے۔
آگ سے جلنے یا آگ لگنے کا خطرہ نہ ہو۔
بہترین طریقہ:
🔥 صبح اور شام تھوڑی دیر آگ
🛖 صاف، خشک اور بند شیڈ
🧣 زیادہ سردی ہو تو پردہ یا پلاسٹک شیٹ لگائیں

لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَاترجمہ: اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔
13/01/2026

لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا
ترجمہ: اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔

02/01/2026

🤲🤍

01/01/2026

😀😀😀
Shahid Lar

01/01/2026

Alhamdulilah 🤲🤍🥰

🤍
30/12/2025

🤍

Address

Liaquatpur
64020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azan Organic Goat & Poultry Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share