13/06/2026
✨ **الفیض پردہ & فوم سنٹر — ** ✨
مدین سوات میں معیاری اور اعتماد کا نام الفیض پردہ & فوم سنٹر ہے، جہاں آپ کو ایک ہی جگہ پر گھریلو سجاوٹ اور آرام سے متعلق بہترین سامان مناسب قیمتوں پر دستیاب ہے۔
ہماری خاص پہچان اعلیٰ کوالٹی، مناسب نرخ اور گاہکوں کا اعتماد ہے۔ یہاں ہر قسم کے خوبصورت پردے، بیڈشیٹس، فوم اور کرسی بازار کی اشیاء خصوصی رعایت کے ساتھ فراہم کی جاتی ہیں۔
اس کے علاوہ ہمارے ہاں پردوں اور بیڈشیٹس کی سلائی، پیکو اور دیگر کام نہایت مہارت اور تسلی بخش انداز میں کیے جاتے ہیں۔
📍 مقام: ہواد پلازہ، بیک سائیڈ ون ڈالر شاپ، مدین سوات
❤️Contact for .order📲03473483622
03438021208 #