04/05/2026
Goat Care after kidding |بکری سونے بعد کا پروٹوکول |بچہ دینے کے بعد بکری اور بچہ کی خوراک
صحت مند بکری، زیادہ دودھ
بچہ دینے کے بعد بکری کی صحیح دیکھ بھال نہ کی جائے تو کمزوری،
دودھ کی کمی اور بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ہم اپنے فارم پر درج ذیل طریقہ اپناتے ہیں:
🕐 پہلے 24 گھنٹے ✔ نیم گرم پانی + گُڑ + نمک
✔ ہلکی غذا (دلیہ / کھچڑی)
🌿 روزانہ خوراک ✔ خشک + ہرا چارہ متوازن
✔ چوکر، دلیہ + سرسوں/سویا بین کھل
✔ کیلشیم، منرلز، وٹامنز (A, D, E)
✔ صاف پانی ہر وقت
⚠️ خاص احتیاط
✔ نال مکمل خارج ہو
✔ 12–15 دن بعد ڈی وارمنگ (ڈاکٹر کے مشورے سے)
✔ بچے کو کوڑھی ضرور پلائیں
✅ نتیجہ؟
💪 مضبوط بکری
🥛 زیادہ دودھ
🌱 صحت مند اگلا حمل
Nasr Apna Farm
📍 Follow کریں
دیسی معلومات، عملی تجربہ، اور جدید فارمنگ ٹپس کے لیے!
#فارمنگ
#بکری