انا للّٰہ وانا الیہ راجیعون اللہ دی جنت فردوس نصیب
کی
16/03/2025
🥹
04/03/2025
Sakhakot @
20/02/2025
ڈی سی مالاکنڈ اور انچارج سیف الرحمان اور سخاکوٹ کے مشران فوراً ایکشن لیں سخاکوٹ مقبرہ میں چند شر پسند لوگوں نے دیورا بنایا یہ مقبرہ عوامی مقبرہ ہیں انتظامیہ نوٹس لیں Sakhakot
15/01/2025
15/11/2024
ایک ماں اپنے بیٹے کی راہ تکتے تکتے چارپائی کو لگ چکی ہے ، ایک بوڑھا باپ بیٹے کی جدائی میں نہ جی رہا ہے نہ مر رہا ہے ، بہنیں بھائی کی دیدار کرنے کو بے چین جبکہ بھائی بھائی کو ڈھونڈتے در بدر ہو رہے ہیں ۔
برائے مہربانی آپ بھی اس تلاش میں ہماری مدد کیجئے 🙏
دو سال پہلے محمد فؤاد اپنے والد سے چھوٹی سی بات پر تکرار کرتے ہوئے غائب ہو چکے ہیں جس کا آج تک کوئی پتہ نہ چل سکا ، اسلام آباد میں نوکری کا بہانہ بنا کر واپس نہیں لوٹے ، ایک دفعہ لاھور میں دکھائی دئے پھر وہاں سے بھی غائب ہوگئے ، ماں کی حالت بیٹے کی یاد میں غیر ہوگئ ہے لیکن وہ مایوس نہیں ان کو اللہ پر بھروسہ ہے کہ اس کا بیٹا ایک دن ضرور لوٹ آئے گا ۔ ان شاء اللّٰہ ۔
دوستوں سے درخواست ہے انسانیت کے ناطے اس پوسٹ کو شئیر کریں شاید محمد فواد کی نظر سے آپ کا پوسٹ گزر جائے اور وہ گھر واپس آجائے ۔۔
نام ۔ محمد فؤاد
والد کا نام۔ فضلِ ربی
گاؤں ۔خان گڑھی فقیر آباد ، سخاکوٹ مالاکنڈ ایجنسی خیبر پختونخوا
قومی شناختی کارڈ نمبر ۔1540188191703
Be the first to know and let us send you an email when Sakhakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.