اپنا پنڈ کتوال

اپنا پنڈ کتوال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اپنا پنڈ کتوال, Grocers, Mandi bhau din, Malakwal.

مراتب نواز گوندل  کا نمازجنازہ بروز اتوار 04 /01 /2026 کو دن 2بجے  ڈیرہ مانک کاویسٹ بلڑ میں ادا کی جائے گی
04/01/2026

مراتب نواز گوندل کا نمازجنازہ بروز اتوار 04 /01 /2026 کو دن 2بجے
ڈیرہ مانک کاویسٹ بلڑ میں ادا کی جائے گی

انا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُونانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عظمت نواز کے چھوٹے بھائی، مراتب نواز، پاک...
04/01/2026

انا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عظمت نواز کے چھوٹے بھائی، مراتب نواز، پاکستان میں وفات پا گیا ھے ۔ مرحوم جنوبی افریقہ کے شہر ڈیویٹن (Daveyton) میں مقیم تھے۔ جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

انالله واناالیه راجعون محمد اشرف اسکی بیٹی منشی ذولفقار منشی آصف ندیم کتووال اڈا سے ان کی ہمشیرہ قضا الٰہی سے انتقال فرم...
01/01/2026

انالله واناالیه راجعون
محمد اشرف اسکی بیٹی
منشی ذولفقار منشی آصف ندیم کتووال اڈا سے ان کی ہمشیرہ قضا الٰہی سے انتقال فرما گئ
ان کا نماز جنازہ ،3 بجے کھنانہ قبرستان میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

عمرہ کا ٹکٹ نکلا ھریا گاؤں - بابا خان برکاتی اور مختار احمد کی طرف سے محفل  میں عمرہ شریف کا بذریعہ قرااندازی  ٹکٹ رکھا ...
19/12/2025

عمرہ کا ٹکٹ نکلا ھریا گاؤں - بابا خان برکاتی اور مختار احمد کی طرف سے محفل میں عمرہ شریف کا بذریعہ قرااندازی ٹکٹ رکھا ھوا تھا جو رات کو کتوال سے چاچا فتح محمد کا نکلا فتح محمد کو عمرہ شریف کی بہت بہت مبارکباد

طارق پھپھرا جو کل وفات پا گے تھے ان کا نماز جنازہ آج دن 1 بجے پھپھرا گاؤں میں ادا کی جاۓ گیاللہ پاک بھائی طارق پھپھرہ کے...
18/12/2025

طارق پھپھرا جو کل وفات پا گے تھے ان کا نماز جنازہ آج دن 1 بجے پھپھرا گاؤں میں ادا کی جاۓ گی
اللہ پاک بھائی طارق پھپھرہ کے درجات بلند فرماۓ

انالله واناالیه راجعون رائل نواب مارکی واقعہ -  بادشاہ پور شادی کے موقع پر طارق پھپھرہ گاؤں سے اور  محمد انار باهگه ولد ...
17/12/2025

انالله واناالیه راجعون
رائل نواب مارکی واقعہ - بادشاہ پور شادی کے موقع پر طارق پھپھرہ گاؤں سے اور محمد انار باهگه ولد احمد خان باهگه نواں لوک چھموں سے وفات پا گیا ھے (پھپھرہ گاؤں منڈی بہاوالدین ) اللہ پاک فیملی کو صبر جمیل عطا فرماۓ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ

15/12/2025

Adr ke lia Rabat kary "_ 03464592028

19/11/2025

انالله واناالیه راجعون شہاز احمد گوندل دائم کا۔ ساجد نور دائم کی ہمشیراہ کتوال سے قضاۓ الہی سے وفات پا گئ ھے مرحومہ کا نماز جنازہ آج رات 8 بجے کتوال قبرستان میں ادا کیا جاۓ گا - اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرماۓ آمین

انالله واناالیه راجعون منشی ذولفقار منشی آصف ندیم کے والد محمد اشرف کتووالُ اڈا سے وفات پا چکے ہیں )  ان کا ختم کل شریف ...
11/11/2025

انالله واناالیه راجعون
منشی ذولفقار منشی آصف ندیم کے والد محمد اشرف کتووالُ اڈا سے وفات پا چکے ہیں )
ان کا ختم کل شریف ٹھیک 11 بجے اڈا کتو وال والی مسجد میں پڑا جائے گا بروز بدھ

انالله واناالیه راجعون منشی ذولفقار منشی آصف ندیم کے والد محمد اشرف کتووالُ اڈا سے وفات پا چکے ہیں( اڈا کتوال ) نماز جنا...
10/11/2025

انالله واناالیه راجعون
منشی ذولفقار منشی آصف ندیم کے والد محمد اشرف کتووالُ اڈا سے وفات پا چکے ہیں( اڈا کتوال )
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا - اللہ پاک محمد اشرف کو جنت الفرودس میں اعلی مقام عطا فرماۓ

Address

Mandi Bhau Din
Malakwal
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا پنڈ کتوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category