Kutheala Khurd Ki Awaz

Kutheala Khurd Ki Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kutheala Khurd Ki Awaz, Grocers, Malakwal.

31/03/2025
تمام احباب کو دعوت دی جاتی ہے انشاءاللہ 13 فروری بروز جمعرات  جامع مسجد تاجدارِ مدینہ کھٹیالہ خورد میں محفل شب برات منعق...
12/02/2025

تمام احباب کو دعوت دی جاتی ہے انشاءاللہ 13 فروری بروز جمعرات جامع مسجد تاجدارِ مدینہ کھٹیالہ خورد میں محفل شب برات منعقد کی جا رہی ہے احباب اس بابرکت محفل میں ضرور شرکت فرمائے شکریہ

تم   کیا   جانو  گاؤں   کے  ذائقوں  کے  سکھتم نے کبھی پی ہے کھیتوں میں بیٹھ کر چائے💕💕
12/02/2025

تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ
تم نے کبھی پی ہے کھیتوں میں بیٹھ کر چائے💕💕

گناہ جو گناہ نہیں سمجھے جاتے۔
12/02/2025

گناہ جو گناہ نہیں سمجھے جاتے۔

11/02/2025

رپورٹ ثاقب نواز ساقئ ایڈمن کٹھیالہ خورد کی آواز
پاکستان ریلوے کی جانب سے ملکوال تا خوشاب ٹریک کے اطراف میں لگے جنگلات کو نیلامی کے ذریعے کٹوا دیا گیا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں کلومیٹر پر مشتمل درخت جڑوں سمیت اکھاڑ دیے گئے۔ ٹینڈر میں صرف انگلش کیکر کاٹنے کا ذکر تھا، تاہم دیسی کیکر کے درخت بھی کاٹ دیے گئے، جس پر مقامی افراد نے شدید احتجاج کیا ہے۔

تازہ رپورٹ کے مطابق، للہ میں واقع ریلوے پل کے ساتھ حفاظتی بند پر لگے درختوں کی جڑیں بھی نکالنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس سے سیلابی پانی کے کٹاؤ کے باعث قریبی آبادی کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔مقامی افراد نے اس بے دریغ کٹائی کو روکنے اور متبادل اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ زمین کے کٹاؤ اور ممکنہ تباہی سے بچا جا سکے۔

Address

Malakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kutheala Khurd Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category