08/08/2026
نظام نے جب قسم کھائی ہو کہ اپنے شہریوں کی زندگی کو اجیرن کرنا ہے۔ اسلام آباد سے مری سو کلومیٹر نہیں بنتا، لیکن راؤنڈ ٹرپ پر 600 ٹول دینا ہوگا۔ لاہور سے اسلام آباد ایک طرف کا ٹول 1430، جبکہ دوطرفہ 2860 روپے ٹول کی صورت میں ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ پھر حکومت پیٹرول پر فی لیٹر لیوی کی مد میں جگا ٹیکس الگ سے لیتی ہے۔ اب ذرا حساب لگائیں، نظام فی کلومیٹر سفر کا کتنا ٹیکس لیتا ہے؟ عمر دراز گوندل
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔