مٹی برتن تمام برتن موجود ہیں جیسے مٹی تنور ماتر گوگڑے دور ے وغیرہ
مین روڈ مانہ احمدانی نزد سرکاری ہسپتال
رابطہ نمبر 03346309464 03143867756
11/02/2026
محمد تقی مٹی برتن فروش ہمارے پاس ڈھائی کلو پانچ کلو 10 کلو 16 کلو والی بالٹیاں موجود ہیں جھاڑو بہا کی اور سیمنٹ چل مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں جام پور روڈ معنی اہمدانی نزد سرکاری فاطمہ ہسپتال خضر فارمیسی
07/02/2026
محمد تقی مٹی برتن فروش ہمارے پاس اچھی کوالٹی کے پنے موجود ہیں
05/02/2026
نیو تنور ایا ہے ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے جس بھائی کو چاہیے وہ نیچے دی گئی تصویر میں سے ہمارے نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے یا ہماری شاپ پر وزٹ کرے جامپور روڈ مانا امدانی نزد سرکاری ہسپتال اینڈ فاطمہ ہسپتال
05/02/2026
ہمارے پاس اعلی قسم کی اور مٹی کے یہ دو سیٹ دستیاب ہیں وہ بھی مناسب ریٹ پر
04/02/2026
ہمارے پاس اعلی کوالٹی کا تیزاب اور کپڑوں کو صاف کرنے والا بلیچ دستیاب ہے
04/02/2026
ہمارے پاس اعلی کوالٹی کی پاتریاں دستیاب ہیں وہ بھی مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں
04/02/2026
ہمارے پاس اعلی کوالٹی کے تنور موجود ہیں اور خالی پیلی بالیاں بھی دستیاب ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Taqi Mati bartan farosh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.