الفلاح فاؤنڈیشن میلوکہنہ

الفلاح فاؤنڈیشن میلوکہنہ خدمتِ خلق

04/05/2026

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

03/05/2026

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

10/04/2026
09.03.2026بروزسوموارالحمدللہ رب العالمین ہر سال کی طرح الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام روایات کے مطابق19رمضان المبارکی افط...
09/03/2026

09.03.2026بروزسوموار
الحمدللہ رب العالمین
ہر سال کی طرح
الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام روایات کے مطابق19رمضان المبارکی افطاری کا اہتمام کیا گیا
تمام روزے دار بھائیوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے آ کر روزہ افطار کیا اور الفلاح فاؤنڈیشن کو عزت بخشی
دعا ہے کہ اللّٰہ رب العالمین اسی طرح الفلاح فاؤنڈیشن کے تمام کار کنوں کو آپس میں اتحاد و اتفاق کی توفیق عطا فرمائے اور اللّٰہ الرحمٰن الرحیم سب کو اجر عظیم عطا فرمائےاور جنہوں نے اس با برکت عمل میں اپنا اپنا حصہ ڈالا ان کے کاروبار میں مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین 🤲
منجانب ۔الفلاح فاؤنڈیشن میلو کہنہ شریف 🌹

23.02.2026بروزسوموارالحمدللہ رب العالمین ہر سال کی طرح اس بار بھی رمضان المبارک میں مستحق گھروں میں الفلاح فاونڈیشن میلو...
23/02/2026

23.02.2026بروزسوموار
الحمدللہ رب العالمین
ہر سال کی طرح اس بار بھی رمضان المبارک میں مستحق گھروں میں الفلاح فاونڈیشن میلوکہنہ شریف نے راشن تقسیم کیا ہے
دعا ہے کہ اللّٰہ کریم جن ورکروں نے اس عمل میں اپنا اپنا حصہ ڈالا ہے اللّٰہ کریم اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے اور فلاح کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲🏿
منجانب ۔الفلاح فاؤنڈیشن میلوکہنہ شریف

15.02.2026بروزاتوار الحمدللہ رب العالمین اللّٰہ کے فضل و کرم سے گلی جامع مسجد والی میں اس حصے کا سولنگ بہت ہی خراب ہو چک...
16/02/2026

15.02.2026بروزاتوار
الحمدللہ رب العالمین
اللّٰہ کے فضل و کرم سے گلی جامع مسجد والی میں اس حصے کا سولنگ بہت ہی خراب ہو چکا تھا جو کہ لوگوں کے آمدوروفت میں بہت ہی مشکل تھا الفلاح فاونڈیشن کے ورکروں نے یہاں کنگریٹ سے ریپئر کردیا اور اس کا میٹیریل حاجی بشیر صاحب نے عطیہ کیا ہے
دعا ہے کہ اللّٰہ کریم اس عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
اور الفلاح فاونڈیشن کے ورکروں کو فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین
منجانب ۔الفلاح فاؤنڈیشن میلوکہنہ شریف

08.02.2026بروزاتوارالحمدللہ الفلاح فاونڈیشن میلوکہنہ شریف کے کارکنوں نے مین گلہ مٹو شریف روڈ والا اس پہ پل خراب تھی وہ ب...
09/02/2026

08.02.2026بروزاتوار
الحمدللہ
الفلاح فاونڈیشن میلوکہنہ شریف کے کارکنوں نے مین گلہ مٹو شریف روڈ والا اس پہ پل خراب تھی وہ بھی اللّٰہ کے کرم سے نئے سرے سے تعمیر کر دی ہے دعا ہے کہ اللّٰہ کریم فاؤنڈیشن کے کارکنوں میں یہ جذب سلامت رکھے اور سب کو اس عمل کا پورا پورا اجر عطا فرمائے آمین 🤲🏿
منجانب ۔الفلاح فاؤنڈیشن میلوکہنہ شریف

09.02.2026 بروز سوموار الحمدللہ رب العالمین الفلاح فاونڈیشن میلوکہنہ شریف کے ورکروں نے جو مقدس اوراق بکس ٹوٹ گئے تھے ان ...
09/02/2026

09.02.2026 بروز سوموار
الحمدللہ رب العالمین
الفلاح فاونڈیشن میلوکہنہ شریف کے ورکروں نے جو مقدس اوراق بکس ٹوٹ گئے تھے ان کی جگہ نئے بکس لگانے کا کام مکمل کر دیا
منجانب۔ الفلاح فاونڈیشن میلوکہنہ شریف

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ  إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎الـلّٰـــهﷻ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطف...
06/02/2026

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
الـلّٰـــهﷻ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیﷺ کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائےاور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے.آمیـــــــــن

Address

Mailu Kohna
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الفلاح فاؤنڈیشن میلوکہنہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category