Phalia ki awaz

Phalia ki awaz Phalia ki awaz

07/08/2025
07/08/2025

پولیس کا اصلی چہرہ

یہ بھائی سعودیہ میں مقیم تھا اور اس کا انتقال ہو گیا ہے    کوئی بھائی اسے جانتا ہو تو اس کے گھر اطلاع کر دے           ゚ ...
23/07/2025

یہ بھائی سعودیہ میں مقیم تھا اور اس کا انتقال ہو گیا ہے
کوئی بھائی اسے جانتا ہو تو اس کے گھر اطلاع کر دے

عرفان خان کا  استعفیٰ
23/07/2025

عرفان خان کا استعفیٰ

ایئر انڈیا کی فلائٹ جو وڈوڈرا سے دبئی جا رہی تھی، ابھی ابھی اُڑی ہی تھی کہ اچانک پائلٹ نے کاک پٹ سے زور سے چیخ کر کہا: “...
19/07/2025

ایئر انڈیا کی فلائٹ جو وڈوڈرا سے دبئی جا رہی تھی، ابھی ابھی اُڑی ہی تھی کہ اچانک پائلٹ نے کاک پٹ سے زور سے چیخ کر کہا: “اوہ میرے خدا! اوہ میرے خدا!” پورے جہاز میں سناٹا چھا گیا۔ مسافر خوفزدہ ہو گئے اور ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگے۔ سب کے چہرے کا رنگ اُڑ چکا تھا۔

تھوڑی دیر بعد پائلٹ نے مائیک پر آ کر معذرت کی: “محترم مسافرو، مجھے معاف کر دیجئے…” “دراصل، بہت گرم کافی میری پتلون پر گر گئی ہے، اسی لیے میں زور سے چلّایا۔
مائیک آن تھا، اور آپ سب نے میری چیخیں سُن لیں۔ اگر یقین نہ آئے، تو آ کر میری پتلون دیکھ سکتے ہیں!”

یہ سُن کر ایک مسافر بول پڑا: “بھائی… آ کر ہماری پتلونیں بھی دیکھ لو!” 😄🏵️

یار  اس طرح کے کام نہ کیا کرو
09/07/2025

یار اس طرح کے کام نہ کیا کرو

09/07/2025

🚨 اہم اطلاع – سب دوستوں سے گزارش ہے کہ لازمی پڑھیں اور آگاہ رہیں 🚨

ذرا تصور کریں:
آپ کو اچانک کسی واٹس ایپ گروپ میں شامل کر لیا جاتا ہے۔ وہاں کوئی شخص توہین آمیز مواد شیئر کرتا ہے۔ آپ پریشان ہو کر گروپ ایڈمن کو میسج کرتے ہیں:
“براہ کرم چیک کریں کہ گروپ میں کیا بھیجا جا رہا ہے۔”

ایڈمن کہتا ہے:
“مجھے وہ میسج نظر نہیں آیا، آپ مجھے فارورڈ کر دیں۔”
آپ سادہ لوحی یا نیکی سمجھ کر وہ مواد فارورڈ کر دیتے ہیں۔

😨 کچھ دن بعد آپ پر FIA کی جانب سے دفعہ 295C کے تحت مقدمہ درج ہو جاتا ہے۔
الزام؟
توہین آمیز مواد سوشل میڈیا پر پھیلانا۔

آپ چونک جاتے ہیں، صدمے میں ہوتے ہیں، لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔

📛 یہی طریقہ استعمال کر کے 400 سے زائد نوجوانوں کو پھنسایا گیا ہے۔
اکثر کا تعلق مڈل کلاس یا لوئر مڈل کلاس گھرانوں سے ہے۔ کئی سالوں سے جیلوں میں بند ہیں، نہ ضمانت، نہ انصاف۔

اور یہ سب ایک خاتون کی چال تھی، جو معصوم نوجوانوں کو ہنی ٹریپ کرتی ہے، اور اُن کے ہاتھوں خود ہی مواد پھیلوا کر اُن کے خلاف مقدمات درج کرواتی ہے۔



📢 عوام سے گزارش ہے:

❌ کبھی بھی کوئی مشکوک، گستاخانہ یا متنازعہ مواد آگے فارورڈ نہ کریں – چاہے نیکی کی نیت سے کیوں نہ ہو۔
⚠️ اگر کسی گروپ یا فرد سے ایسا مواد آئے تو:
1️⃣ خاموشی سے گروپ چھوڑ دیں
2️⃣ اس شخص کو بلاک کر دیں
3️⃣ اگر رپورٹ کرنا چاہیں تو اسکرین شاٹ یا لنک محفوظ رکھیں، خود مواد نہ فارورڈ کریں

🛑 یاد رکھیں:
قانون نیت نہیں، عمل دیکھتا ہے۔
آپ کی نیت ٹھیک ہو سکتی ہے، لیکن فارورڈ کیا گیا مواد آپ کو مجرم بنا سکتا ہے۔

🙏 یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔
شاید آپ کا ایک میسج کسی کو جیل جانے سے بچا لے۔


🦋

09/07/2025

🥲🥲🥲

Address

Phalia
Mandi Bahauddin
50440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phalia ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category