Aya Munda

Aya Munda sub YouTube channel Aya Munda

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاگر زندگی کا اختتام موت پر ہی ہے تو اس کا بہترین انتخاب شہادت ہے۔(امام حسین ...
01/03/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اگر زندگی کا اختتام موت پر ہی ہے تو اس کا بہترین انتخاب شہادت ہے۔
(امام حسین علیہ السلام)
آج امتِ مسلمہ ایک عظیم صدمے سے دوچار ہے۔
ایران کے سپریم لیڈر سید آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر نے دلوں کو غم سے بھر دیا ہے۔
وہ صرف ایک رہنما نہیں تھے بلکہ مزاحمت، خودداری اور استقامت کی علامت تھے۔
انہوں نے اپنی پوری زندگی امت کی بیداری، مظلوموں کی حمایت اور حق کے دفاع میں گزاری۔
ایسے رہنما صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔
ان کی جدوجہد، ان کی آواز اور ان کا نظریہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔
اللہ تعالیٰ شہیدِ امت کے درجات بلند فرمائے،
ان کی مغفرت فرمائے، اور امت کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
اللّٰہ ایران اور پوری امتِ مسلمہ کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
—رپورٹ: سید عمران شاہ کاظمی

27/02/2026

Address

Aya Munda
Mankera
30060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aya Munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category