مشن شہداء فاونڈیشن

مشن شہداء فاونڈیشن نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمايا : صبح سویرے صدقہ دو کہ صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے۔(الحدیث)
مشن شہداء فاٶنڈیشن

دنیا بھر میں ایک نعرہ گونجتا رہا کہ “مذہب سے پہلے انسانیت ہے”،مگر غزہ کی سرزمین پر بہتے ہوئے خون نے اس دعوے کی حقیقت آشک...
22/04/2026

دنیا بھر میں ایک نعرہ گونجتا رہا کہ “مذہب سے پہلے انسانیت ہے”،
مگر غزہ کی سرزمین پر بہتے ہوئے خون نے اس دعوے کی حقیقت آشکار کر دی۔
وہی انسانیت، جس کا شور تھا، ملبوں تلے دب گئی،
وہی ضمیر، جس پر فخر تھا، خاموشی کی قبر میں دفن ہو گیا۔
غزہ میں معصوم بچوں کی چیخیں صرف فضا میں نہیں گونج رہیں،
بلکہ ہر اس دل پر دستک دے رہی ہیں جو ابھی تک زندہ ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔
یہ صرف فلسطینیوں کا امتحان نہیں،
یہ پوری انسانیت کا امتحان ہے—
کہ کون ظلم کے سامنے کھڑا ہوتا ہے، اور کون خاموشی کا کفن اوڑھ لیتا ہے۔
آج اگر ظلم بول رہا ہے تو اس لیے نہیں کہ وہ طاقتور ہے،
بلکہ اس لیے کہ حق کے علمبردار خاموش ہیں۔
یہ لمحہ تاریخ میں لکھا جا رہا ہے—
کہ کچھ لوگ مظلوم تھے، کچھ ظالم تھے،
اور باقی صرف تماشائی تھے۔
مشن شہداء فاونڈیشن🌟💰

ویلفئر فاؤنڈیشن —مشن شہداء فاونڈیشن یہ صرف خدمت نہیں، یہ انسانیت کا مشن ہے۔ہر پلیٹ میں امید، ہر قدم میں اخلاص۔آئیں اس کا...
13/04/2026

ویلفئر فاؤنڈیشن —
مشن شہداء فاونڈیشن
یہ صرف خدمت نہیں، یہ انسانیت کا مشن ہے۔
ہر پلیٹ میں امید، ہر قدم میں اخلاص۔
آئیں اس کارِ خیر کا حصہ بنیں..
📞 03145173239
اپنی زکوۃ و صدقات، فدیہ، کفارہ اور صدقہ کی رقم مشن شہداء فاونڈیشن کو دے کر مستحقین، ضرورت مندوں، یتیموں اور بیواؤں کو خوشیوں میں شامل کرنے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔ ابھی عطیہ کیجیے

اپنی زکوة“
مشن شہداءفاونڈیشن پاکستان،،کے
Allied Bank
کے درج ذیل اکاونٹ میں جمع کروائیں ۔۔ یا

*ایزی پیسہ اکاونٹ میں*
*Jazz cash
*03145173239*
Send your Zakat

𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞:

*Mission e Shahada*
𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

*Allied* 𝐁𝐚𝐧𝐤
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐍𝐨. *0010094191020017*

𝐈𝐁𝐀𝐍:
*𝐏𝐊08ABPA*
*0010094191020017*

𝐇𝐞𝐥𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞📞
*03145173239*
*غازی ابو المنصور مجاہد*
*Gahzi ABU AL MANSOOR* https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122106246801085373&id=61582561217955&sfnsn=scwspwa&mibextid=RUbZ1f

غازی ابو المنصور مجاہدویلفئر فاؤنڈیشن —مشن شہداء فاونڈیشن یہ صرف خدمت نہیں، یہ انسانیت کا مشن ہے۔ہر پلیٹ میں امید، ہر قد...
13/04/2026

غازی ابو المنصور مجاہد
ویلفئر فاؤنڈیشن —
مشن شہداء فاونڈیشن
یہ صرف خدمت نہیں، یہ انسانیت کا مشن ہے۔
ہر پلیٹ میں امید، ہر قدم میں اخلاص۔
آئیں اس کارِ خیر کا حصہ بنیں..
📞 03145173239
اپنی زکوۃ و صدقات، فدیہ، کفارہ اور صدقہ کی رقم مشن شہداء فاونڈیشن کو دے کر مستحقین، ضرورت مندوں، یتیموں اور بیواؤں کو خوشیوں میں شامل کرنے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔ ابھی عطیہ کیجیے

اپنی زکوة“
مشن شہداءفاونڈیشن پاکستان،،کے
Allied Bank
کے درج ذیل اکاونٹ میں جمع کروائیں ۔۔ یا

*ایزی پیسہ اکاونٹ میں*
*Jazz cash
*03145173239*
Send your Zakat

𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞:

*Mission e Shahada*
𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

*Allied* 𝐁𝐚𝐧𝐤
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐍𝐨. *0010094191020017*

𝐈𝐁𝐀𝐍:
*𝐏𝐊08ABPA*
*0010094191020017*

𝐇𝐞𝐥𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞📞
*03145173239*
*غازی ابو المنصور مجاہد*
*Gahzi ABU AL MANSOOR* https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122106246801085373&id=61582561217955&sfnsn=scwspwa&mibextid=RUbZ1f

افسوسناک حقیقت!ہم انجانے میں یا لاپرواہی سے اسرائیلی و امریکی مصنوعات خرید رہے ہیں، جبکہ غزہ کے معصوم بچے بھوک، پیاس اور...
13/04/2026

افسوسناک حقیقت!
ہم انجانے میں یا لاپرواہی سے اسرائیلی و امریکی مصنوعات خرید رہے ہیں، جبکہ غزہ کے معصوم بچے بھوک، پیاس اور بمباری کا سامنا کر رہے ہیں۔

کیا آپ کا ضمیر گوارا کرتا ہے؟
اپنی طاقت کو پہچانیے، اپنا پیسہ ان برانڈز پر خرچ نہ کریں جو ظالموں کو فنڈ کرتے ہیں۔
کریں ان تمام مصنوعات کا جو اسرائیل کو سپورٹ کرتی ہیں۔

ہماری خاموشی بھی ظلم کا ساتھ ہے!
مشن شہداء فاونڈیشن 💰

| | | | |

03/04/2026

اپنے بچوں کو یہ ویڈیو دکھائیں۔
اپنے بچوں کو بتائیں کہ فلسطین کے بچے کس طرح زندگی گزار رہے ہیں۔۔
اپنے بچوں کو سکھائیں کہ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں پر کیسے شکر ادا کرتے ہیں نخرے نہیں کرتے۔
مشن شہداء فاونڈیشن

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤دوستوں میں نے ایک ویلفیئر فاونڈیشن بنائی ہےاللہ پاک سے دعا ہے کہ مجھے اس مشن پر اخلاص او...
02/04/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤
دوستوں میں نے ایک
ویلفیئر فاونڈیشن بنائی ہے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ مجھے اس مشن پر اخلاص اور دینداری عطا فرمائے آمین اس کی ترقی اور فلاح وبہبود اور دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے قبول فرمائے آمین
مشن شہداء فاونڈیشن پاکستان
تمام اہل اسلام کی دکھی انسانیت کی مدد کے لیے ایک بہترین ادارہ ثابت ہو گا انشاءاللہ
آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے لیے اور ادارے کے لیے کامیابی کے لیے حضوصی دعا کریں اللہ پاک جلد از جلد کامیابی اور ترقی عطا فرمائے آمین
ادارہ کا نام
مشن شہداء فاونڈیشن پاکستان🇵🇰
https://www.facebook.com/profile.php?id=61582561217955&mibextid=ZbWKwL

غازی ابو المنصور مجاہدویلفئر فاؤنڈیشن —مشن شہداء فاونڈیشن یہ صرف خدمت نہیں، یہ انسانیت کا مشن ہے۔ہر پلیٹ میں امید، ہر قد...
31/03/2026

غازی ابو المنصور مجاہد
ویلفئر فاؤنڈیشن —
مشن شہداء فاونڈیشن
یہ صرف خدمت نہیں، یہ انسانیت کا مشن ہے۔
ہر پلیٹ میں امید، ہر قدم میں اخلاص۔
آئیں اس کارِ خیر کا حصہ بنیں..
📞 03145173239
اپنی زکوۃ و صدقات، فدیہ، کفارہ اور صدقہ کی رقم مشن شہداء فاونڈیشن کو دے کر مستحقین، ضرورت مندوں، یتیموں اور بیواؤں کو خوشیوں میں شامل کرنے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔ ابھی عطیہ کیجیے

اپنی زکوة“
مشن شہداءفاونڈیشن پاکستان،،کے
Allied Bank
کے درج ذیل اکاونٹ میں جمع کروائیں ۔۔ یا

*ایزی پیسہ اکاونٹ میں*
*03145173239*
Send your Zakat

𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞:

*Mission e Shahada*
𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

*Allied* 𝐁𝐚𝐧𝐤
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐍𝐨. *0010094191020017*

𝐈𝐁𝐀𝐍:
*𝐏𝐊08ABPA*
*0010094191020017*

𝐇𝐞𝐥𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞📞
*03145173239*
*غازی ابو المنصور مجاہد*
*Gahzi ABU AL MANSOOR*

آپ کے عطیے سے کسی ضرورت مند کی بھوک مٹ سکتی ہے اور اس کی زندگی میں آسا نی آ سکتی ہے۔آئیں، اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں اور ...
31/03/2026

آپ کے عطیے سے کسی ضرورت مند کی بھوک مٹ سکتی ہے اور اس کی زندگی میں آسا نی آ سکتی ہے۔
آئیں، اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں اور کسی کے لیے امید کا ذریعہ بنیں۔

آج ہی اپنا حصہ ڈالیں اور ایک بھوکے کو کھانا فراہم کریں۔

عطیہ کے لیے...
ایزی پیسہ اکاونٹ
03145173239
مشن شہداء فاونڈیشن Gahzi Abo AL Mansoor

Palestine Gaza 🇵🇸🇵🇸💔💔😭😭☝️🤲🤲...
30/03/2026

Palestine Gaza 🇵🇸🇵🇸💔💔😭😭☝️🤲🤲...

29/03/2026

یہ غزہ ہے۔ یہاں انسانیت ہچکیاں لیتی ہے۔ تڑپتی ہے۔ سسکتی ہے۔ لڑھک کر گرتی ہے۔ اٹھتی ہے۔ پھر ٹھوکر کھاتی ہے۔ یہاں درد ہے۔ تکلیف ہے۔ غم ہے۔ یہاں کے قبرستان بھرے بھرے ہیں۔ کئی سہارے وہاں آرام کررہے ہیں۔ جن کے بغیر زندگی مشکل ہے۔ تھکاوٹ ہے۔ کٹھن ہے۔ یہاں کے بچے جوان ہیں۔ جوان بوڑھے ہیں۔ خیمہ بستیاں ہیں۔ دلسوز زندگی ہے۔ سرحد بند ہے۔ بم برستے ہیں۔ لاشیں گرتی ہیں اور قبرستان بھرتے جاتے ہیں۔
دوسری طرف شہر آباد ہیں۔ سکون ہے۔ قہقہے ہیں۔ خوشیاں ہیں۔ سہولیات ہیں۔ پرآرائش آبادیاں ہیں۔ بے فکری ہے۔ بے حسی ہے۔ یہ چہرہ پونے دو ارب مسلمان بھائیوں کا ہے۔ اخوّت کے نعرے لگاتے ہوئے جن کی زبانیں نہیں سوکھتیں۔

مشن شہداء فاونڈیشن
غازی ابو المنصور مجاہد

Address

Bherkund
Mansehra
21340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مشن شہداء فاونڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category