آوازِ خلق

آوازِ خلق آوازِ خلق نقارہ خدا

سپیچ کرنے والے کو غور سے دیکھیں سر عام جھوٹ بول رھا ھے وائس چانسلر ھزارہ یونیورسٹی میں اس وقت پابندی لگائی تھی جب یہ بول...
19/04/2026

سپیچ کرنے والے کو غور سے دیکھیں سر عام جھوٹ بول رھا ھے وائس چانسلر ھزارہ یونیورسٹی میں اس وقت پابندی لگائی تھی جب یہ بولنے والے نے فن فئیر میں لڑکیوں کی ٹھرک میں مہندی لگانے پر بہت بڑا جھگڑا ھوا تھا اور یہ بولنے والے کو دوسری زندگی ملی تھی ۔۔ آج سر عام اپنے مفاد کے لئے گہر حنیف کے قصیدے اس لئے بول رھا ھے کہ اس سے بہت بڑا مفادات حاصل کر رھا ھے ۔۔۔ سب جھوٹ ۔۔ یونیورسٹی میں کبھی بھی کھیلوں پر پابندی۔ ہیں لگائی گئی بڑے بڑے کرکٹ اور فٹبال کے ٹورنامنٹ ھوئے جو تاریخ ھیں مگر اس کے جھوٹ کو دیکھو حنیف گوھر کے چند سال ھوئے ھیں اور بولنے والا کہ رہا ھے کہ حنیف گوہر نے کھیلنے کے گراؤنڈ کی سفارش کی جھوٹ۔۔۔ شرم کرو سچ یہ ھے کہ گزشتہ 3/4سال سے یونیورسٹی کی طرف سے ھونے والے ٹورنامنٹ پر کمائی کا اڈا بن گیا جس میں آپ کو اپنے مفادات کا حصہ ملتا ھے
افسوس اس پر کہ بولنے والے کے دائیں بائیں جانب جو لوگ کھڑے ھیں اور یونیورسٹی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سے باقاعدہ معاوضہ لیتے ھیں وہ بھی نہ صرف خاموشی تماشائی بنے ھوئے ھیں بلکہ حنیف گوھر سے لاکھوں روپے بٹورنے والے تالیاں بجا رھے ھیں
شرم اور حیا بلکہ ایمان کو بھی ٹکوں کی خاطر بیچ دیا

سول ھسپتال بفہ کے انچارج ڈاکٹر کی کمزور گرفت بعض اسٹاف مریضوں کے ساتھ بد تمیزی پر ات آئے ھیں۔ سب نے پنے اپنے گاؤں علاقوں...
13/04/2026

سول ھسپتال بفہ کے انچارج ڈاکٹر کی کمزور گرفت بعض اسٹاف مریضوں کے ساتھ بد تمیزی پر ات آئے ھیں۔ سب نے پنے اپنے گاؤں علاقوں میں میڈیکل سٹور بنا کر ڈاکٹر بنے ھوئے ھیں ریوڑیاں آپس میں تقسیم کی ھوئی ھیں کبھی بھی پورا عملہ ڈیوٹی پر نہیں ھوتا ۔ بقول عطائی ڈاکٹروں کے ھم باقاعدہ ڈرگ انسپکٹر اور ایچ آر اے والوں کو بھتہ دیتے ھیں اور ھم حواہ روز ڈیوٹی کریں یا آپس میں منصوبہ بندی کے تحت ڈیوٹی کریں ھماری یونین ھمارے ساتھ ھے ھماری یونین مظبوط ھے ۔۔ جبکہ یونین پیرا میڈیکس سٹاف کے مسائل حل کرنے اور عرصہ دراز سے پیرا میڈیکس سٹاف کی پریکٹس کو قانونی شکل دلانے کے لئے تگ و دو مصروف ھے ۔۔ مگر بفہ ھسپتال کے میڈیکل ٹیکنیشن بعض دیگر چور سٹاف من مانیاں کرتا ھے بفہ کے عوام نے متعلقہ حکام اور ایم پی اے ناظم سے مطالبہ کرتے ھوئے کہا کہ سزا یافتہ سٹور کیپر اور آپریشن تھیٹر کا ملازم جیسے ملازمین اپنی پوسٹ پر ڈیوٹی کرنے کے بجائے من پسند ڈیوٹیاں کرتے ھیں مگر انچارج ڈاکٹر ان کے آگے بے بس نظر آتا ھے انچارج ڈاکٹر کی ن کے سامنے حاموشی معنی خیز ھے
ڈی سی مانسہرہ اے سی تحصیل بفہ اور ڈی ایچ او صاحب سے مطالبہ ھے کہ آصف نامی اسٹور کیپر جس کے خلاف ڈائریکٹر جنرل ور سیکرٹری ھیلتھ کو درخواست دی گئی ھے کے خلاف اجارہ دارقائم کرنے اور انتظامیہ سول ھسپتال بفہ کو آصف اور آپریشن تھیٹر کے ملازم کا قبلہ درست کیا جائے س دور ر میں ھر کسی کو پتہ ھے کہ پرچہ کاٹنا کس کی ڈیوٹی ھے اور آپ اپریشن تھیٹر میں مرھم پٹی کرنا کس کی ڈیوٹی ھے بفہ ھسپتال سے ناحق تبدیل ھونے والے ملازم نے اپنا نام صیغہ راز میں رکھنے کی شرط پر بتایا کہ و ٹی اے کا پرچہ کاٹنے سے کیا تعلق مگر اس کی وجہ سے تقریباً 5لاکھ ریکوری ھم پر پڑی اس کے باوجود وہ مرھم پٹی کرنے کے بجائے پرچیاں دے رھا ھے اور ر مجھے تبدیل کیاگیا اور ریکوری کی بھی روٹین پوری کی گئ بتایا جاتا ھے کہ پرچہ کاٹنے والے کا تعلق ڈھوڈیال سے ھے اب تو ڈھوڈیال کا آصف نامی ملازم جو بااثر رسوخ ھے جس کی ڈیوٹی کھیماڑی میں ھے مگر سیاسی پشت پناہی کی وجہ سے بفہ میں گھسیڑا گیا ھے جس کا ثبوت 3/4سال ملازمت میں دور دراز علاقوں جہاں عوام کی ضرورت کے لئے تعینات کیا گیا وھاں عوام تک رھے ھیں مگر سیاسی پشت پناہی پر گھر میں ڈیوٹی لگا کر اپنے گاؤں میں کلینک کھول کر ڈاکٹر بنے ھوئے ھیں

کتے میں وفاھوتی ھےمگر بعض بے غیرت کتوں سے بھی وفا نہیں سیکھتے
22/12/2025

کتے میں وفاھوتی ھے
مگر بعض بے غیرت کتوں سے بھی وفا نہیں سیکھتے

01/12/2025

ڈرگ انسپکٹر اور ایچ اے رشوت خور
کھلم کھلا چیلنج
آصف نواز حق نواز ڈھوڈیال

چیلنج ڈرگ انسپکٹر سے ڈی ڈی سی آر ایچ اےمیں  آصف نواز میڈیکل ٹیکنیشن سول ھسپتال بفہ ۔۔۔ اپنی ڈیوٹی پوری کرنے کے بعد ڈھوڈی...
01/12/2025

چیلنج ڈرگ انسپکٹر سے ڈی ڈی سی آر ایچ اے
میں آصف نواز میڈیکل ٹیکنیشن سول ھسپتال بفہ ۔۔۔ اپنی ڈیوٹی پوری کرنے کے بعد ڈھوڈیال محلہ ڈھنڈ الرحمان میڈیکل اسٹور پر اپنا رزق حلال کمانے کے ساتھ عوام کی خدمت کرتا ھوں۔۔۔۔ ڈرگ انسپکٹر اور آر ایچ اے اور متعلقہ حکام مجھ سے گزشتہ 3سال سے بھتہ لیتے ھیں یہ کہاں کا انصاف ھے میرے قریب ایک سزایافتہ فوجی حود ساختہ ڈاکٹر ریاض سر عام لوگوں کو لوٹتا ھے ۔۔۔اسے کچھ نہیں کہا جاتا۔۔۔ اگر میرا میڈیکل اسٹور غیر قانونی ھے تو آکر سیل کر دیں۔ وقتی طور ہر سیل کر کے بعد میں ھڈی لے کر سٹور کھولنے کی اجازت دے دیتے ھیں ۔۔۔۔۔ سب کے سب چور ھیں۔۔۔ ھماری یونین اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لئے بہت تیز ھیں لیکن ھمیں اپنے سٹوروں پر کام کرنے کی اجازت نہیں دیتے
اللہ تعالیٰ غرق کرے ان سب کو

22/09/2025

سول ھسپتال بفہ 450000سازھے چار لاکھ روپوں کا غبن گول مول ندیم آپریشن اسٹنٹ جسکا کام مریضوں کی مرھم پٹی کرنی ھے وہ چٹیں کیوں کاٹتا ھے ۔۔۔۔۔اس لئے اگر 400روز کی او پی ڈی ھے تو ڈیڈڈھ سو درج نہیں ھوتیں ان کے پیسے جیب میں اسی طرح میڈیکل ٹیکنیشن آصف ھسپتال کی میدان غائب کرنے میں ماھر دونوں مل کر ھسپتال میں دن بھر ھزاروں کا غبن کرتے ھیں مگر یونین کے صدر کے کاندھے پر بندوق رکھ کر دی ایچ او پر حکمرانی کرتے ھیں بفہ کے لوگوں نے ایم ایس بفہ سے مطالبہ کیا ھے کہ ان دونوں چور ملازمین کو بفہ سے تبدیل کیا جائے بصورت دیگر ھم ھڑتال کرینگے
اس سے قبل ندیم۔نے او پی ڈی کے ساڑھے چار لاکھ روپے کی انکوائری دے دلا کر گول کر دی

22/09/2025

راجہ ظھور کو چاھیئے وہ محکمہ صحت کی نوکری چھوڑ کر سیاست میں حصہ لیں
بکریاں سٹہ کمیٹی کے نام پر راجہ ظھور نے اتنا فنڈز جمع کر کے آکیلے ھڑپ کر گیا ھے اب نئے سرے سے پھر لمبی گیم کرنے والا ھے۔۔۔۔۔۔۔اللہ حیر کرے

Address

Mansehra
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آوازِ خلق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category