Syed Amir Gillani

Syed Amir Gillani syed Amir Gillani

31/01/2026
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں  یہ جہاں  چیز ہے  کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔🌹🌹🌹🌹
09/10/2025

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔🌹🌹🌹🌹

30/06/2025

امام حسینؓ کا صبر کربلا میں بے مثال تھا—اتنے بڑے دکھ، پیاس، اپنے پیاروں کی شہادت اور مصیبتوں کے باوجود بھی آپ نے اللہ کی رضا پر صبر کیا اور حق پر قائم رہے۔ آپ کے صبر نے فرشتوں کو بھی حیران کر دیا اور آج بھی ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ مشکل وقت میں ہمت نہ ہاریں بلکہ اللہ پر بھروسہ رکھیں۔

15/06/2025

📴 `غلط چینلز کو ان فالو کریں–ایمان کی حفاظت کریں` 🫵🏻👇🏻
سید عامر شاہ گیلانی۔
منڈ گراں۔۔۔

آج سوشل میڈیا پر ہزاروں چینلز موجود ہیں، جن میں سے بہت سے ہمیں بے حیائی، جھوٹ، غیبت، اور فضولیات کی طرف لے جاتے ہیں۔ ہم سمجھتے بھی ہیں کہ یہ سب غلط ہے، لیکن پھر بھی جوائن کیے ہوئے ہیں… کیوں؟ صرف وقت گزاری کے لیے؟ یا لوگوں کی دیکھا دیکھی؟

🤲 *اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:*
سورة الإسراء - آیت 36
*وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ ۚ إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ أُولَٰئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولًا*

*ترجمہ*:`اور اس چیز کا پیچھا نہ کر جس کا تجھے کوئی علم نہیں۔ بے شک کان اور آنکھ اور دل، ان میں سے ہر ایک، اس کے متعلق سوال ہوگا۔`

کیا ہم ان چیزوں کا جواب دے سکیں گے جنہیں ہم نے خود اپنی مرضی سے جوائن کیا؟ جنہیں دیکھ کر نہ صرف اپنا وقت ضائع کیا بلکہ گناہ کا بوجھ بھی بڑھایا؟

❌ فحش مواد، ڈرامہ، گانا بجانا، جھوٹے مزاح والے چینل...
✅ قرآن، حدیث، نیکی کی باتیں، علم و ہدایت والے چینل...

`ابھی فیصلہ کریں:` 👉 یا تو ان چینلز کو ان فالو کریں،
یا پھر اپنی آخرت کو خود خطرے میں ڈالیں!

🌙 `رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:`
*قیامت کے دن ایک آدمی کو لایا جائے گا اور اسے دوزخ میں ڈال دیا جائے گا جس سے اس کے پیٹ کی آنتیں نکل آئیں گی وہ آنتوں کو لے کر اس طرح گھومے گا جس طرح گدھا چکی کو لے کر گھومتا ہے۔ دوزخ والے اس کے پاس اکٹھے ہو کر کہیں گے، اے فلاں! تجھے کیا ہوا؟ (یعنی آج تو کس حالت میں ہے؟ ) کیا تو لوگوں کو نیکی کا حکم نہیں دیتا اور برائی سے نہیں روکتا تھا؟ وہ کہے گا: ہاں میں لوگوں تو نیکی کا حکم دیتا تھا لیکن خود اس نیکی پر عمل نہیں کرتا تھا اور لوگوں کو برائی سے منع کرتا تھا لیکن میں خود برائی میں مبتلا تھا۔*
`صحیح مسلم: 7483`

🛑 آج خود کو اور اپنے دوستوں کو بچائیں، ورنہ یہ موبائل کی دنیا، ہمیں جہنم کی طرف نہ لے جائے!
`سوچو!` کیا تمہارا چینل نیکی کا ذریعہ ہے یا گناہ کا؟
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

16/05/2025

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*

*خشک رویہ رکھنے والا اس درخت کی مانند ہے*
*جو پھولوں اور پھلوں سے محروم ہے*🌺
*نہ بیٹھنے والے کو سایہ دے اور نہ نظر ڈالنے*🪾
*والے کو خوشی پہنچائے*

*🍃🌹شاہ صاحب🌹🍃*
•••••••••••••••
💜🍃🌟
*🕊️⃝🌸𓆩🩷⃝🧸⁩*

Address

Village Mundgran Post Office Phulra District Tahseel Mansehra
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Amir Gillani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category