13/03/2026
🚨 آپریشن غضب للحق — دشمن پر کاری وار! 🇵🇰🔥
پاکستانی مسلح افواج نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
⚡ ہائی پریسیژن اسٹرائیکس کے ذریعے:
▪️ کابل میں TTA رجیم کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر
▪️ قندھار میں کور ہیڈکوارٹر
▪️ پکتیکا میں موجود متعدد FAK دہشتگرد کیمپس
کو انتہائی درستگی کے ساتھ تباہ کر دیا گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد TTA فوجی اور FAK دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
💥 پیغام بالکل واضح ہے:
جو بھی پاکستان کی سرزمین کو دھمکی دے گا، اسے عبرتناک انجام کا سامنا کرنا پڑے گا۔
🇵🇰 پاکستان مضبوط ہے، پاکستان جاگ رہا ہے!
آپریشن "غضب للحق" صرف ایک کارروائی نہیں، بلکہ یہ پیغام ہے کہ:
پاکستان کے دشمنوں کے لیے کوئی رعایت نہیں!
🔥
"پاکستان زندہ باد" 🇵🇰💪