11/06/2025
آج کی افسوس ناک خبر بانڈہ جالگلی سے تعلق رکھنے والے کنڈ بالا بھارہ زیارت میں حاجی سمندر مرحوم کے بھائی اور حاجی صدیق بانڈہ والے کے بھائی سعیدالرحمن ممبر اور سجاد کے چچا اور عمر اور ۔نور خان کا والد محترم حاجی اسکندر صاحب فوت ہوگیا ھے جس کا نماز جنازہ آج دن3 تین بجے کنڈ بالا بھارہ زیارت میں ادا کیا جائے گا اللّه تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین