صوبہ ھزار کی اواز

صوبہ ھزار کی اواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from صوبہ ھزار کی اواز, Grocers, مانسہرہ, Mansehra.

11/06/2026
پین بمتصویریں پہلے کمنٹ میں چیک کریں 👇🏻قلم والے بم کے پہلے نتائج اپ لوگوں کے سامنے ہیں یہ لوگ زخمی ہوئے ہیں قلم والے بم ...
11/06/2026

پین بم
تصویریں پہلے کمنٹ میں چیک کریں 👇🏻
قلم والے بم کے پہلے نتائج اپ لوگوں کے سامنے ہیں یہ لوگ زخمی ہوئے ہیں قلم والے بم سے کوئیٹہ میں جگہ جگہ پر یہ قلم والے بم پھینکے گئے ہیں لہذا اپنے بچوں اور اپنے اپ کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھے
کوئٹہ میں جگہ جگہ ٹائم بم پھینکے گئے ہیں لہذا اس پیغام کو شئیر کر کے اپنے اور اپنے پیاروں کی زندگی کو بچانے کی کوشش کرے
صوبہ صوبہ ھزارہ

02/06/2026

سکردو : دیوسائی روڈ کی بندش سینکروں سیاح پھنس گئے ۔سیاح گزشتہ رات سے پھنسے ہوئے ہیں ۔دیوسائی روڈ نالے میں پانی ذیادہ آنے کی وجہ سے ایک مقام پر بہہ گئی ہے ۔گزشتہ شب مواصلاتی رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے سیاح رابطہ بھی نہیں کر سکے ۔ پھنسے ہوئے سیاحوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Address

مانسہرہ
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صوبہ ھزار کی اواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category