تناول گلی بدرال آفیشل ۔"

  • Home
  • تناول گلی بدرال آفیشل ۔"

تناول گلی بدرال آفیشل ۔" شہر جا کر بس گیا ہر شخص پیسے کے لئے
خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا۔۔��

"مسئلہ تھا میرے بزرگوں کی اِک نشانی کا 🍁ورنہ تیرے بچھڑنے پر چھوڑ جاتا گاؤں اپنا"🥀
17/07/2026

"مسئلہ تھا میرے بزرگوں کی اِک نشانی کا 🍁
ورنہ تیرے بچھڑنے پر چھوڑ جاتا گاؤں اپنا"🥀

05/02/2026

گلی بدرال شہر کہ خوبصورت نظارے ڈرون کیمرے کی آنکھ سے 🤍🥀😊
ویڈیو شعر کرنا سب بھائ دوست شکریہ ✌💯
#مانسہرہ

05/02/2026

گلی بدرال کے نظارے ڈرون کیمرے سے 💖💯
شیعر کرنا نہ پولسو سنگت ✌🙏
#مانسہرہ

02/02/2026

پڑھینہ والو خاضری لاسو ویڈیو شیعر کرسو 💖💯
#مانسہرہ

28/01/2026

تنواہ ٹھکرال گاؤں💯🚩
#مانسہرہ

27/01/2026

‏شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا‏
‏زندگی آ تجھے لے جاؤں کسی گاؤں میں❤💯
#مانسہرہ

وہ گاؤں… جہاں مٹی کے آنگن میں خواب اگتے تھے، جہاں کچے مکانوں کی دراڑوں میں سچے رشتے سانس لیتے تھے۔وہ شامیں، جب سرخ سورج ...
27/01/2026

وہ گاؤں… جہاں مٹی کے آنگن میں خواب اگتے تھے، جہاں کچے مکانوں کی دراڑوں میں سچے رشتے سانس لیتے تھے۔
وہ شامیں، جب سرخ سورج کھیتوں کے پار ڈوبتا تو دل میں اداسی اتر آتی، اور دور کہیں بینسی کی آواز وقت کو تھما دیتی۔
وہ مائیں جو دہلیز پر بیٹھے دعائیں کرتی تھیں، وہ باپ جو وقت سے پہلے بوڑھے ہو گئے، اور وہ گلیاں جہاں بچوں کے قہقہے موسموں کی طرح بدلتے رہے — آج وہ سب کچھ خاموش ہے۔
بس گاؤں کی مٹی اب بھی اپنے بچھڑوں کو پکارتی ہے، وہ پکار جو دل کی گہرائیوں میں کہیں سسک رہی ہے۔
✨️🌾🍂❤️🙂
CHOJA GALI BADRAL
#مانسہرہ

26/01/2026

کیا ہی خوبصورت نظارہ ہے، ماشاءاللہ # # #@ #@@ REHMAN official

26/01/2026

موضع بانڈی کینتھ ۔ گلی بدرال ۔ ❤🚩
#مانسہرہ #

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تناول گلی بدرال آفیشل ۔" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share