31/12/2025
زرعی فلاحی مرکز کی جانب سے نئے سال کی دلی مبارکباد!
* اللہ پاک اس نئے سال2026 کو ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور خوشحالی کا سال بنائے۔
* اللہ ہماری زمینوں میں برکت دے، فصلوں کو بیماریوں اور آفات سے محفوظ رکھے،
اور زمینداری میں ہمیں پہلے سے بڑھ کر کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🌺