islami videos

islami videos islami videos

26/12/2025
26/12/2025

*اے میرے اللہ! سال کے آخری جمعہ کے صدقے ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، 🤲✨*
*اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما دے۔ آمین۔ 🕌🌙*

24/12/2025

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*تکلیف میں رہنے والوں کو ایک دن سکون مل جاتا ہے لیکن تکلیف دینے والے روز سکون کی تلاش میں رہتے ہے۔*

*🍀100🍀

24/12/2025

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*جب دل پر غفلتوں اور گناہوں کے تالے چڑھے ہوں تو پھر قرآن سمجھ میں نہیں آتا ۔ تب انسان قرآن پر غور و فکر نہیں کر پاتا*

*🍀ارشاد نوری*🍀

24/12/2025

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*ہر درد کی الگ تاثیر ہوتی ہے کچھ درد مرنے کی وجہ بنتے ہیں تو کچھ درد جینے کی وجہ بن جاتے ہیں*

*🍀 🍀

24/12/2025

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*ہر درد کی الگ تاثیر ہوتی ہے کچھ درد مرنے کی وجہ بنتے ہیں تو کچھ درد جینے کی وجہ بن جاتے ہیں*

*🍀ارشاد نوری*🍀

24/12/2025

*حضرت علی فرماتے ہیں۔*

*زندگی میں ہمیشہ دو لوگوں سے دور رہنا ، پہلا مصروف اور مغرور " مصروف " اپنی مرضی سے بات کرتا ہے ، اور مغرور مطلب کے لئے یاد کرتا ہے۔*❤️🥺

~✍️_ # #

23/12/2025

آج کی اچھی بات!
ماں کی خاموش دعائیں اور باپ کی بے آواز محنت اولاد کے مقدر کو سنوارتے ہیں.

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when islami videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category