28/02/2024
آج کے پی کے صوبائی اسمبلی میں ایم پی اے طفیل انجم حلفداری کے موقع پر ۔
ایک بار پھر میں ایم پی اے طفیل انجم کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں اور تمام پی کے 55 کے عوام کو بھی جنہوں نے اتنی ہمت اور جرات کا مظاہرہ کر کے اپنے ممبر کو تیسری بار اسمبلی بھیجنے میں کامیاب رہیں
Tufail Anjum