Gul rooh offical

Gul rooh offical ❣️❣️I LOVE ALLAH❣️❣️

24/02/2024

PLZ FOLLOW ME
😭😭😭

Follow me ☝️🇧🇫👈یہ سچ ہےماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ ...
21/02/2024

Follow me ☝️🇧🇫👈یہ سچ ہے
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.




😭😭😭😭😭😭 لاوارث لاش کا معمہ حل ہوگیا۔۔تخت بھائی شہری علاقے کامران کلی کے رہائشی طارق ولد شیرزادہ 32 سالہ نوجوان کی ذبح شدہ...
19/02/2024

😭😭😭😭😭😭
لاوارث لاش کا معمہ حل ہوگیا۔۔
تخت بھائی شہری علاقے کامران کلی کے رہائشی طارق ولد شیرزادہ 32 سالہ نوجوان کی ذبح شدہ لاش پر اسرار طور پر تخت بھائی چارسدہ روڈ جہازونوں ڈاگ سے برآمد ہوئی ۔پولیس اسٹیشن ساڑوشاہ کے ایس ایچ او ریاض خان جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تخت بھائی منتقل کردیا گیا۔ معلوم ہوا کہ مقتول تخت بھائی مینا بازار میں لنڈے (کباڑ) کا کام کرتا تھا۔ کہ گزشتہ شام اپنے موٹر سائیکل 125 پر کسی کام کے غرض سے گھر سے نکلا تھا جو واپس نہیں آیا اور صبح اس کی لاش ملی۔مقتول کی گردن کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ساڑوشاہ پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔

TODAY IS THE BEST PHOTO❤💯😘❣️❤❤............ ............
16/02/2024

TODAY IS THE BEST PHOTO❤💯😘❣️❤❤............
............

Address

Mady Baba
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul rooh offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category