Mardan official

Mardan official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mardan official, Grocers, MARDAN, Mardan.

اس کا نام عمار خان ہے اور ظاہر شاہ طورو کا کیمرا مین تھا ذرائع کے مطابق اس نے مسجد میں سولر لگانے کے بجائے اپنے گھر میں ...
30/12/2024

اس کا نام عمار خان ہے اور ظاہر شاہ طورو کا کیمرا مین تھا ذرائع کے مطابق اس نے مسجد میں سولر لگانے کے بجائے اپنے گھر میں لگا دیا ہے یہ زکوۃ کا سولر صرف اور صرف مسجد کا تھا لیکن بدقسمتی سے اس نے اپنے گھر میں لگا دیا۔اب سوال یہ بنتا ہے کہ اس سے کون پوچھے گا کیونکہ یہ ظاہر شاہ طورو کا خاص ادمی ہے
میں صرف یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ پانی پاکستان تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی خود کرپشن کے خلاف تھے اج ان کے منسٹر صاحبان خود کرپشن کر رہے ہیں اور اس کے خاص ادمی بھی کرپشن کر رہے ہیں۔ہمارے مسجدوں کے لیے سولر سولر سسٹم لگانے کے لیے پنڈ نہیں ہے لیکن اس کے گھر میں سولر لگانے کے لیے فنڈ بھی موجود ہے اور سروے بھی ہو گیا ہمارے مسجد میں نہ تو سروے ہوتا ہے ورنہ پنڈ اتا ہے
شکریہ مردان مردان

Mardan official
Mardan Mardan

Address

MARDAN
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category