KPK Lovers

05/05/2025

آن لائن کام کرتے ہوئے ماہانہ 25 سے 30 ہزار تک کمانے کے مواقعے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں.
wa.me/923128116516

06/04/2025

بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں🖤

روتا ہوں میں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بار
جو لفظ مری شعلہ بیانی میں مرے ہیں🖤

کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہے
کچھ جذبے مرے نقل مکانی میں مرے ہیں🖤

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں🖤

اس عشق نے آخر ہمیں برباد کیا ہے
ہم لوگ اسی کھولتے پانی میں مرے ہیں🖤

کچھ حد سے زیادہ تھا ہمیں شوق محبت
اور ہم ہی محبت کی گرانی میں مرے ہیں😔


゚viralシfypシ゚viralシalシ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہآپ نے آنلائن کام کرنا ہے ابھی واٹس ایپ پر میسج کریں آپکو ورک کے بارے میں سمجھا جائے گا ان...
27/03/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ نے آنلائن کام کرنا ہے ابھی واٹس ایپ پر میسج کریں آپکو ورک کے بارے میں سمجھا جائے گا انشاء اللہ
واٹس ایپ نمبر :923128116516+

26/03/2025
24/03/2025

💞"کبھی جان کہتے ہو..............💞
💞"کبھی بھلا دیتے ہو......💞
💞"کبھی دعا دیتے ہو..........💕
💞"کبھی سزا دیتے ہو................💞
💞"کبھی پیار کرتے ہو ......... 💞
💞"کبھی رولا دیتےہو.....💕

مگر قسم سے😘
💕"جب بھی ہنس🤗 کر بولتے ہو-💕
💞"سارے غم بھلا دیتے ہو-💞
جا ن عشق🥰
Someone special

24/03/2025

> *🥺🫀💝*

* *♡⤸ہمــٓ٘͜ــارے بغــٓ٘͜ــیر بھــٓ٘͜ــی آبــٓ٘͜ــاد ہیــٓ٘͜ــں ان کــٓ٘͜ــی محفلیــٓ٘͜ــں ہــٓ٘͜ــم نــٓ٘͜ــاداں سمجھتــٓ٘͜ــے تھــٓ٘͜ــے کــٓ٘͜ــہ یہ رونقیــٓ٘͜ــں ہــٓ٘͜ــم ســٓ٘͜ــے ہیــٓ٘͜ــں💖❤‍🩹*

> *𝗜𝘁𝘀 『Hoorain』*🫀


Address

Peshawar
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category