28/06/2024
کجھ آدمی فیسبوک پی فیک آئی ڈی
بنا کر دوسروں کی عزت کو پامال کرنے کی کوشش
کر رہے ہیں اور میں ان بیغیرتوں کو کہں
رہا ہوں کی بیغیرتوں تم چاہے کیا بھی
کر لو عزت اور غیرت کا وعدہ میری
مالک نی کھد کیا ہے اور عزت اور غیرت
میری مالک کی ہاتھ میں ہے
باقی آپ کو میں تجویز دی رہا
ہوں کی دوسروں کے نام پی اکائونٹ
مت بنائیں ہمت ہے تو اپنے نام پی
بنائو