FRUIT MANDI میاں چنوں

FRUIT MANDI میاں چنوں WE welcome To you all
Pakistan
Fruit MANDI Mianchannu 🍓🍑🍉 🍊

09/04/2026
شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے آم کی فصل متاثر، پیداوار 6 لاکھ ٹن کم ہوگئیپاکستان میں شدید موسمیاتی تبدیلیوں نےجہاں گندم، کپا...
24/06/2024

شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے آم کی فصل متاثر، پیداوار 6 لاکھ ٹن کم ہوگئی
پاکستان میں شدید موسمیاتی تبدیلیوں نےجہاں گندم، کپاس اور چاول کی فصل کو متاثر کیا ہے، وہیں گرمیوں کی سوغات اور پھلوں کے بادشاہ آم کی فصل بھی شدید متاثر ہوگئی۔

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ملتان میں سفید چونسا آم بہت زیادہ متاثر ہوا ہے، سفید چونسے پر کالے دھبے آگئے۔

آم کے ماہرین کے مطابق پاکستان میں 18 لاکھ ٹن آم کی پیداوار ہوتی ہے جس میں 77 فیصد حصہ پنجاب میں کاشت کیا جاتا ہے لیکن موسمی حالات کے باعث 40 فیصد آم کی فصل کو نقصان پہنچا ہے جس سے مجموعی پیداوار میں 6 لاکھ ٹن تک کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

مینگو ایکسپورٹرز نے بتایاکہ پچھلے سال آم ایک لاکھ 25 ہزار ٹن ایکسپورٹ کیا گیا لیکن شدید گرمی کی وجہ سے 25 ہزار ٹن آم ایکسپورٹ کے قابل نہیں رہا۔

کسان کی گندم کی امدادی قیمت نہ ملنے کی وجہ سے پہلے ہی کمر ٹوٹ چکی ہے، اب آم کی فصل بھی ان کی امیدوں پر پوری نہیں اتر رہی۔

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پھلوں کے بادشاہ آم کی پیداوار اور برآمدات میں نمایاں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، اگر شدید گرمی کا یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو اگلی فصل کپاس بھی شدید گرمی کی تاب نہ لا سکے گی

بادشاہ سلامت تشریف لا رہے ہیں
09/05/2024

بادشاہ سلامت تشریف لا رہے ہیں

30/10/2023

گولہ انگور
فروٹ منڈی میاں چنوں

30/10/2023

سپیشل گفٹ
ٹافی انگور فروٹ منڈی میاں چنوں
پیج کو لائیک فالو اور شیئرکریں شکریہ

30/10/2023

وی آئی پی خربوزا
فروٹ منڈی میاں چنوں
پیج کو لائیک فالو اور شیئرکریں

30/10/2023

مولی
شلجم
پالک
دھنیا
میتھی
آج کی اپڈیٹ سبزی منڈی میاں چنوں

13/10/2023

سپیشل موٹا میٹھا
فروٹ منڈی میاں چنوں

Address

Gali Gosht Market Mianchannu
Mian Channun
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FRUIT MANDI میاں چنوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FRUIT MANDI میاں چنوں:

Share