Ghullam muhaiyudin arif

Ghullam muhaiyudin arif Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghullam muhaiyudin arif, Grocers, chak no. 41A/15L. tehsil mian channu. district khanewal, Mian Channun.

Follow our group and get new update for Bisp
Please share link with Brothers friends and joining our group
Main admin MS Rajput
https://chat.whatsapp.com/GULDMoGNdDP0VG8D905WC8?mode=gi_t

22/11/2025

Ad chachawatni about information wallet account start 24 November 2025

*اہم ضروری اطلاع برائے BISP مستحق خواتین*پورے پاکستان میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے کفالت امداد وصول کرنے والی خواتی...
18/07/2025

*اہم ضروری اطلاع برائے BISP مستحق خواتین*

پورے پاکستان میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے کفالت امداد وصول کرنے والی خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے نام کی ایک رجسٹرڈ سِم جوکہ کسی بھی نیٹورک کی ہو اپنے موبائل میں ڈالیں اور چالو کرلیں۔

اگر آپ کے نام کی کوئی بھی سِم نہیں ہے تو قریبی فرنچائز پر جاکر ایک نئی سِم خرید لیں، اگر سِم ہے لیکن گُم ہوچکی ہے تو براہ کرم اسکو دوبارہ نکلوالیں۔

آنے والے کچھ وقت میں گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے ڈیجیٹل والٹ کھولیں جائیں گے اور خواتین کی امدادی رقوم ڈائریکٹ انکے اپنے اکاؤنٹ میں بھیجی جائیں گی۔

اس حوالے سے بہت جلد اگاہی مہم شروع ہورہی ہے، اور خواتین کے اپنے نام کی رجسٹرڈ سِم کا ہونا بہت ضروری ہے۔

مزید معلومات کےلیے اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل دفتر، ہیلپ لائن نمبر 080026477 یا BISP کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم سے رابطہ کریں۔

بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان
https://chat.whatsapp.com/IjpGAVzzsjcEJMlbgrSQCL

Kasi be information ya problem k Liye Rabat karien advice bilkul free lain.her problem ka solution mely ga inshallah dai...
08/06/2025

Kasi be information ya problem k Liye Rabat karien advice bilkul free lain.her problem ka solution mely ga inshallah daily information get karne k Liye whstappp group join karien special regular beneficiary ur wo janion ne
new survey karwaya ga ya phali bar qist wasool ki Hy wo be Apne bachon ka wazifa lag sakti Hy bilkul munsaib rate main.kam ki guarantee hogai payment check karwane k Liye humara system subha 9se sham 5tak on hota hy.03040659930

Follow our group and get new update for Bisp
Please share link with Brothers friends and joining our group
Main admin MS Rajput https://chat.whatsapp.com/IjpGAVzzsjcEJMlbgrSQCL

👉    Happy News   👈1. 24مارچ سے تمام Old بینفسری اور New بینفسری کو 13500 روپے کی قسط جاری کرنے پر غور شروع،2. 19 لاکھ خ...
08/03/2025

👉 Happy News 👈

1. 24مارچ سے تمام Old بینفسری اور New بینفسری کو 13500 روپے کی قسط جاری کرنے پر غور شروع،
2. 19 لاکھ خواتین جن کو نااہل کر دیا گیا ہے، اور PMT سکور 32 سے زیادہ ہو گیا ہے، ایسی نااہل خواتین کو ماہ رمضان اور عید کی وجہ سے فیصلہ کیا جا رہا ہے کی انکو بھی یہ آخری قسط جاری کی جائے تاکہ یہ خواتین اور انکے بچے بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں،
3. ایسی تمام خواتین جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ ہیں، اگر وہ بیوہ ہیں یا طلاق یافتہ یا انکے بچوں میں سے انکا کوئی بچہ یا بچی یا خاوند یا وہ عورت خود Disable ہے، اور NADRA میں انکا DATA UPDATE ہے، اور آپ کا PMT سکور 32 سے زیادہ ہے اور 35 سے کم ہے، تو ایسی تمام خواتین کے لیے خوشخبری ہے کہ آپ کو یہ آخری قسط نہیں بلکہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ہمیشہ کے لیے حصہ تصور کی جائیں گی،
4. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں قسط دینے کے طریقے کو Change کیا جا رہا ہے، فیز 1 فیز 2 اور فیز 3 والی پالیسی کو ختم کر کے 2010 والی پالیسی پورے پاکستان میں ایک ساتھ دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،
5. اس سال 2025 میں پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کر دیا جائے گا، اس پروجیکٹ کے ذریعے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اہل تمام خواتین کو براہ راست رقم انکے اکاؤنٹ میں جاری کی جائے گی، اس پروجیکٹ کا مقصد خواتین کی رقم میں ناجائز کٹوٹی تھی،
6. ایسی تمام خواتین جنہوں نے اپنا ڈائنامک سروے کروایا تھا، اور انکو ایک بھی قسط ابھی تک نہیں ملی، اور انکا PMT سکور 32 سے کم ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے ایسی تمام خواتین کو 5000 روپے انکے اکاؤنٹ Easypaisa & Jazz Cash HBL کے اکاؤنٹ میں جاری کی جا رہی ہے، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ابھی تک رقم منتقل میں نہیں آئی تو آج ہی اپنا Account Open کروائیں، تاکہ آپ کو بھی 5000 کی رقم مل سکے، اگر آپکا Account Already Open ہے تو ایک بار اپنا اکاؤنٹ چیک کریں،
7. نگہبان راشن پروگرام کا 10,000 روپے زیادہ ایسے لوگوں کو دیا جا رہا ہے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ نہیں ہیں، اگر آپ کو بھی ابھی تک 10,000 روپے کا چیک نہیں ملا تو آپ انتظار فرمائیں،
8. 19 لاکھ خواتین کو نکلا گیا ہے اگر اپ بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ تھے تو اپنا ایک بار ضرور Interface یا PMT سکور چیک کروا لیں کہیں آپ کو بھی تو نہیں نکال دیا گیا
دوستوں میں مصروف تھا جسکی وجہ سے آپ دوستوں کے ساتھ پروگرام نہیں کر سکا، انشاء اللہ جلد آپ لوگوں کے ساتھ پروگرام کروں گا، میں امید کرتا ہوں کہ آپ دوستوں کو اس گروپ کا بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے، سب سے پہلے اس گروپ میں NFollow our group and get new update for Bisp
Please share link with Brothers friends and joining our group
Main admin MS Rajput 🌹
https://chat.whatsapp.com/FZvxQUm53aRHYFh0LItYiGew Update

Address

Chak No. 41A/15L. Tehsil Mian Channu. District Khanewal
Mian Channun
5800

Telephone

+923040659930

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghullam muhaiyudin arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghullam muhaiyudin arif:

Share

Category