Fruit Mandi Mian Channu

Fruit Mandi Mian Channu I'm a constant creator

پرائم منسٹر صاحب اور چیف منسٹر صاحبہ کیا 22 فیصد سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانا 78 فیصد عوام پہ ظلم نہہی پرائم منسٹر ...
24/04/2026

پرائم منسٹر صاحب اور چیف منسٹر صاحبہ کیا 22 فیصد سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانا 78 فیصد عوام پہ ظلم نہہی
پرائم منسٹر صاحب اپ سالانہ بجٹ کے موقع پہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کے ساتھ بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھا دیتے ہیں یہ کیسا دستور ہے سرکاری ملازمین پاکستان کے روزگار کا 22 فیصد ہے اور 78 فیصد ابادی جو مختلف روزگار سے منسلک ہیں ان کا جرم کیا ہے ان سب پر بوجھ ڈال دیا جاتا ہے کہ اپ بھی بجلی اور گیس کی قیمتیں برداشت کریں
کیوں اگر سرکاری ملازم کی تنخواہیں بڑھائی ہیں تو بجلی اور گیس کہ اضافی ان سے لیے جائیں مزدور طبقے سے نہیں
ــــ&
یا سروے کرائیں سرکاری ملازمین سرمایہ داروں کی امدن کے حساب سے بجلی گیس کی فی یونٹ قیمت مقرر کی جائے یہ نہیں ہو سکتا ایک سرکاری ملازم یہ سرمایہ دار مہینے کا چار سے پانچ لاکھ روپے کمائے اور ان کے لیے بھی وہی یونٹ کی قیمت مقرر ہو جو کہ عام غریب کے لیے

24/04/2026
24/04/2026

بولی سے پہلے کا منظر اتحاد کمیشن شاپ 6/7
مال سیل کرنے سے تین دن پہلے بتائیے مزید تفصیل پہلے کمنٹ

23/04/2026

Fore sale
Only WhatsApp link
0304 9700 244
0304 7986 456 main channu Fruit Mandi Mian Channu

22/04/2026

دیسی لہسن وزن 17 کلو قیمت 1450 میاں چنوں سز منڈی
اور لہسن 34 کلو وزن 3800 /مزید تفصیل پہلے کمنٹ میں

21/04/2026

اتحاد کمیشن شاپ 6/7 پولی اس سے پہلے کا منظر
تفصیل پہلے کمنٹ میں۔

19/04/2026

پاکستان میں سب سے بدقسمت ادارہ پولیس کا ہے جو 12 گھنٹےاعصاب شکن ڈیوٹی بھی دے پھر بھی ان سے شکوہ ہے

Address

Mian Channun
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fruit Mandi Mian Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share