Malik Jawad Cheena

Malik Jawad Cheena Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Jawad Cheena, Grocers, Mianwali �Kot balian, Mianwali.

18/04/2026
آرمی چیف سید عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مولا رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری ❤️یا اللہ دونوں ملک...
16/04/2026

آرمی چیف سید عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مولا رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری ❤️
یا اللہ دونوں ملکوں کو آباد شاداب اور دشمنوں کے مقابلے میں فتح یاب کرے

14/04/2026
1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا اس...
13/01/2025

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!! اللہ آپ کیلئے آسانیاں فرمائے آمین ۔🌹❤️✨
🌹❤️✨

ایک_گل_مرشد_سمجھا_چھوڑیچنگے_خون_تعارف_نئ_منگدے➳ ℃ꈚ℮℮ꁣꋬ✤
30/01/2024

ایک_گل_مرشد_سمجھا_چھوڑی
چنگے_خون_تعارف_نئ_منگدے
➳ ℃ꈚ℮℮ꁣꋬ✤

Bat to sahe he 😁🙊😂
28/01/2024

Bat to sahe he 😁🙊😂

Address

Mianwali �Kot Balian
Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Jawad Cheena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category