شہوخیل برادری

شہوخیل برادری Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شہوخیل برادری, Kammar mushani, Mianwali.

13/04/2026

Police cc'd

03/05/2024

پنجاب پولیس کانسٹیبل نوید اور SHO تھانہ کمرمشانی صاحب آپ ایک سرکاری ملازم ہیں تو سرکاری ملازم بن کر رہیں سننے میں آیا ہے کہ آپ دونوں سرکاری پولیس کی وردی میں بدمعاش ہیں اور لوگوں کو ماں بہن کی غلیظ گالیاں بکتے ہیں خاص کر قوم شاہوخیل کا کوئی بندہ چاہے وہ نوجوان ہو یا بزرگ آپ اس کی تذلیل کرتے ہیں اور ماں بہن کی گالیاں دیتے ہیں میری بات آپ دونوں سن لیں اگر آپ سرکاری ملازم ہیں تو ملازموں کی طرح اپنی ڈیوٹی کریں جس کا جتنا جرم ہے اس جرم کے مطابق اس مجرم کو چالان کریں اور قانونی کارروائی کے لیے عدالتوں میں پیش کریں اور یہ نہیں کہ آپ تھانہ کمرمشانی میں اپنی عدالت لگائیں شاہوخیل قوم کے بزرگوں کی تذلیل اور شاہوخیل کے نوجوانوں کو ماں بہن کی گالیاں بکیں ۔ اور ہاں اگر آپ دونوں کو شاہوخیل قوم سے کوئی ذاتی دشمنی ہے تو ہمیں بتا دیں تاکہ ہم سب شاہوخیل آپ دونوں کو سرکاری ملازم کی بجائے حقیقی دشمن تسلیم کر لیں ۔ پھر آپ بھی سرکاری وردی میں گالیاں نہ دیں بلکہ سامنے آئیں تاکہ آپ کو دونوں کو اسی حساب کتاب سے ڈیل کیا جا سکے جس طرح دشمنوں کے ساتھ کیا جاتا ہے سرکاری پولیس کی وردی کی آڑ میں کسی ایک قوم سے دشمنی کرنا بزدلوں کا کام ہے اگر آپ بہادر ہیں تو اپنی دشمنی نبھانے کے لیے سرکاری پولیس کی وردی کا سہارا نہ لیں ۔مجھے امید ہے کہ آپ دونوں اپنی سرکاری ڈیوٹی اپنی دشمنی کو ایک طرف رکھ کر کریں گے اور کسی ایک قوم سے دشمنی نبھانے کے لیے سرکاری پولیس کی وردی کا سہارا نہ لیں گے

10/04/2024

عابد خان شہباز خیل کا قتل اور چند حقائق۔۔اہلیان کمرمشانی کی عوام مطلع ہووے۔کہ شاہوخیل قوم کو ایف آئ آر میں زبردستی پھنسایا گیا ہے۔شاہوخیل قوم نے تو آخر تک کوشش کی کہ ہمیں پولیس اور عدالت انصاف دے۔نصیر خان شاہوخیل اور اسکی بھتیجی قتل کیس میں جب عابد خان شہباز خیل اور حفیظ شاہوخیل گرفتار ہوئے۔تو دوران تشویش جو کہ حقائق سامنے آئے۔وہ حقائق عوام کے سامنے رکھنا انتہائ ضروری ہیں۔تشویش میں پتہ چلا کہ عابد خان قاسم افغانی جو کہ افغان لڑکی کا بھائ ہے۔کے نام کی سم استعمال کرکے قاسم افغانی جو بیرون ملک ہے کے ساتھ رقم مبلغ 30 لاکھ میں ڈیل کی۔اور عابد نے حفیظ کو ساتھ ملا نصیر اور اسکی بھتیجی کو قتل کرکے کرائے کے قاتل بنے۔اس ڈیل میں ظفر شہباز خیل پیش پیش تھا۔اور ظفرے شہباز خیل نے عابد کو ضلع میں ڈان بنا رکھا تھا۔۔تشویش میں جب عابد اور حفیظ مجرم ثابت ہو گئے۔تو پولیس ٹاؤٹ حبیب صدری خیل استعمال ہوا حبیب صدری خیل کمرمشانی میں ظفرے شہباز خیل کا دست راست ہے۔۔تو حبیب صدری خیل نے ایس ایچ او خرم شہزاد اور ڈی ایس پی عیسئ خیل کیساتھ رقم مبلغ 21 لاکھ میں ڈیل کر لی۔جب شاہوخیلوں کو اس ڈیل کا پتہ چلا۔۔تو فورا ڈی پی او پر پیش ہو گئے۔۔دونوں کو مجرمان کو ڈی پی او پر ایس ایچ او کمرمشانی اور تشویشی جہان خان نے پیش کیا۔۔ڈیڑھ گھنٹہ تشویش ہوتی رہی۔استعمال شدہ افغانی سم اور لوکیشن ڈیٹا بھی ڈی پی او کو پیش کیا گیا تو ڈی پی او نے ایس ایچ او او تشویشی کو کہا کہ یہ تو کرائے کے قاتل ہیں۔انکو فورا چالان کرو۔۔یا۔۔۔۔کردو۔ یہ دونوں علاقے میں مزید کرائے کے قتل کرینگے اور معاشرہ خراب ہو گا۔چونکہ ڈی پی او کے نچلے افتر 21 لاکھ روپے لے چکے تھے۔دو ہفتے بعد ایس ایچ او عابد کو بیگناہ کرکے چھوڑ دیا۔اور حفیظ کو سہولت کاری میں چالان کیا۔جسے پانچ دن پہلے عدالت نے چھوڑ دیا۔۔یوں شاہوخیلوں کے دونوں قتل پولیس۔ظفرے اور حبیب صدری خیل نے ضائع کر دیئے۔اس طرح عابد خان کی قاتل کمرمشانی پولیس۔ظفرا شہباز خیل۔حبیب صدری خیل بنا۔

09/04/2024

وجہ عناد قتل عابد خان شہباز خیل۔۔تقریبا 7/8 سال قبل موچھ کے وانڈہ سلطان وآلہ کے عباس رقتی نامی شخص قوم نور مد خیل کی بیٹی سے جاوید نامی شخص نے پسند کی شادی کی۔کچھ عرصہ بعد بدلے میں بمقام تری خیل دونوں خاندانوں کے درمیان اس لڑکی کی رنجش کی بنیاد پر 2/2 قتل ہو گئے۔۔پولیس نے لڑکی کو دارلامان بھیج دیا۔۔عابد شہباز خیل وہی لڑکی دارلامان سے لے آیا اور شادی رچا دی۔۔شادی کے 3/4 سال بعد عابد نے اپنی آٹھ ماہ کی حاملہ بیوی کو قتل کردیا۔اس طرح ایک نہیں دو قتل ہوئے۔۔درمیان میں کچھ عرصہ صلح کی بھی کوشش ہوئ۔۔ناقص تفتیش اور وقوعہ رات کا ہونے کی بنیاد پر عابد کو عدالت نے بری کر دیا۔بادی النظر میں لڑکی کے بھائیوں اور پتریروں نے عابد کو آج قتل کرکے بدلہ لیا ہے۔

16/03/2024
17/10/2023

رحمت اللہ خان

05/07/2023

کلور شریف چھینہ اور مرغا برادری کی دیرینہ دشمنی پر فائرنگ مرغا برادری کا ایک فرد جان بحق دو زخمی خدا ھم پر رحم فرماییں

Address

Kammar Mushani
Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شہوخیل برادری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share