Online Mianwali news

Online Mianwali news new update

امیر خان خواص خیل، احمد خان خواص خیل کے والد محترم بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ھیں، اللّٰہ کریم انکی کامل مغفرت فرمائے ...
24/07/2026

امیر خان خواص خیل، احمد خان خواص خیل کے والد محترم بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ھیں، اللّٰہ کریم انکی کامل مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، آمین
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 😥

14/07/2026

اللہ پاک میرے والد صاحب کا سایہ تا دیر قائم رکھے۔ میری والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

12/07/2026

خانیوال میں پولیس مقابلہ چار افراد کو قتل کرنے والا فیصل شاہ مارا گیا یاد رہے آج صبح اس کے دو ساتھی بھی مارے گئے تھے برے کام کا برا نتیجہ

12/07/2026

کمر مشانی کے نواحی لنڈا بانگی خیل میں ایک شادی شدہ خاتون نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر ایک تالاب کے اندر چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی ڈوبنے والی خاتون کی نعش تالاب سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی.

12/07/2026

Address

Mianwali Sawans
Mianwali
42300

Telephone

+923077166193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Mianwali news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category