Sahibzada Qari Muhammad Muneer Ul Hassan Saddique

Sahibzada Qari Muhammad Muneer Ul Hassan Saddique اسلامک ویڈیوز اور علماءکرام کے خوبصورت بیانات کیلئے ہمارے پیج کو فالوو کریں جزاک اللہ خیرا

میرے پیج کو لائک اینڈ شیئر کریں جزاک اللہ خیرا🤲🏾🤲🏾🤲🏾🤲🏾
14/07/2025

میرے پیج کو لائک اینڈ شیئر کریں جزاک اللہ خیرا🤲🏾🤲🏾🤲🏾🤲🏾

01/06/2025

کامل مرشد ملیا مینوں، کیوں کسے ول بھجاں
ویکھ ویکھ محبوب دا مکھڑا، ساری عمر نہ رجاں

ایک ہی ماں کے جنے، مگر دل ہیں جڑے ہوئےہم سب بھائی محبت کے دھاگے سے بندھے ہوئے❤️کندھے سے کندھا ملا کر جو چلتے ہیں ہمہر مش...
19/05/2025

ایک ہی ماں کے جنے، مگر دل ہیں جڑے ہوئے
ہم سب بھائی محبت کے دھاگے سے بندھے ہوئے❤️
کندھے سے کندھا ملا کر جو چلتے ہیں ہم
ہر مشکل کو آسانی سے بدلتے ہیں ہم❤️
اتحاد میں برکت ہے، یہ سبق ہے پرانا
بھائیوں کا جوڑ تو ہے زمانے بھر میں یگانہ❤️
کوئی چھوٹا بڑا نہیں، سب میں ہے پیار برابر
ایک دوسرے کی طاقت بنیں، یہی ہے ہمارا مقدر❤️
ہنسی خوشی ہو یا کوئی غم کا ہو منظر
ساتھ رہتے ہیں سب بھائی، جیسے ایک ہی پیکر❤️❤️❤️صدیقی برادرز🔥🔥🔥

14/05/2025

جب " دل " بغیر کسی سبب کے ، بے چین اور پریشان رہنے لگے ، تو اس وقت " روح " کو مزید اللہ تعالٰی ذکر ، عبادت کی ضرورت ہوتی ہے ---

03/11/2024

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Qari Muhammad Muneer Ul Hassan Saddique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category