23/07/2024
جمعیت طلباء اسلام یونین کونسل امانکوٹ فیض آباد کے زیر اہتمام درس قرآن کا آغاز آج بروز منگل بعد نماز مغرب مسجد ابوبکر باچامحلہ امانکوٹ میں ہوا جسکے خدمات حضرت مولانا عارف اللہ صاحب سابقہ صدر جمعیت طلباء اسلام ضلع سوات نے سر انجام دیا۔
درس قرآن میں کثیر تعداد میں نوجوانان سکول کالج سٹوڈنٹس اور دینی مدرسے کے طلباؤں نے شرکت فرمائیں۔