المنصور کاسمیٹکس منیاری سنٹر

  • Home
  • المنصور کاسمیٹکس منیاری سنٹر

المنصور کاسمیٹکس منیاری سنٹر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from المنصور کاسمیٹکس منیاری سنٹر, Grocers, .

04/03/2026
19/02/2026

ہمارے لیے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں پڑی کیونکہ کمپنی والے جو ہے وہ خود اپ کو بتا رہے ہیں کہ بہت سے لوگوں نے استعمال کیا ہے اس کو نفع پہنچا ہے اس کے بعد ہم نے اس کو بیچنا شروع کر دیا ہے یہ بالوں کو مضبوط کرتا ہے اور نئے بالوں کو اگاتا ہے جو بل سر کے اوپر موجود ہے اس کو گرنے سے بچاتا ہے تقویت اور مضبوطی کا ضامن ہے۔یہ ایک کریم شکل کا چیز ہے جو بال کو صاف کرنے کے بعد لگایا جا سکتا ہے اور ہم نے بھی اس کا استعمال کیا ہے کئی لوگوں پر چیک اپ کیا ہے باہر چیک اپ کے ہم سامان کو نہیں بھیجتے زیادہ منافع کیوں نہ ہو ہمارا پہلا ترجیح لوگوں کو فائدہ پہنچانا ہے پیسے کمانا نہیں۔

17/02/2026

آگر کسی کے پاس پیسے ہو ۔وہ میرے ساتھ رابط کریں

17/02/2026

خود بھی اور دوستوں کا بھی اس اجلاس میں شرکت کرنا یقینی بنائے

14/02/2026
10/02/2026

, اگر کوئی اب دو دنوں میں کمپلیکس مارکیٹ ایا ہوں اس کا تھوڑا بہت صفائی نظر اگیا ہوں تو یہ دکانداروں کی اپنی محنت اور رکاوٹ سے ہیں ٹی ایم اے کی طرف سے کوئی ابھی تک ایکشن نہیں لیا گیا ہے اور نہ کام کیا ہے سارے مارکیٹ والے دکان حضرات کہتے ہیں کہ ٹی ایم اے والے حضرات اپنا ڈیوٹی نبھائے اور مارکیٹ کی صفائی کرے اس کے ساتھ ساتھ میں جمعیت علماء اسلام کے قیادت کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ اگر اپ انصار الاسلام شمالی وزیرستان اس مہم میں شریک کرے کیونکہ اپ لوگوں کا پہلے بھی عوام کے لیے بہت سے اقدامات موجود ہیں اگر یہ بھی اپ کر لیں تو سارے لوگوں کا دل جیت لو گے جھوٹے میں نہیں کر سکتا ہے وہ انشاءاللہ انصار الاسلام ہی کرے گا

05/02/2026

"خوبصورتی کا سامان 🌟 کاسمیٹکس، ہینڈی کرافٹس، اور ڈیکوریشن آئٹس کا بہترین انتخاب!
اپنے گھر کو بنائیں جنت کا ٹکڑا اور اپنی خوبصورتی کو نکھاریں ہمارے پروڈکٹس کے ساتھ 💄🏠
#خوبصورتی #کاسمیٹکس #ڈیکوریشن"

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when المنصور کاسمیٹکس منیاری سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share