Ghosia Atos saman ghoth

Ghosia Atos saman ghoth motr baike workshop

08/03/2026

ہمارے سلمان علی عاغا سے زیادہ تیز کوئی بھی نہیں کھیل سکتا
محسن نقوی😀😀😀😀

26/10/2025

🇵🇰 پاکستان نے 28 اور 29 اکتوبر کے لیے اپنی فضائی حدود محدود کرنے کا اعلان کر دیا ہے — ممکنہ طور پر کسی بڑے دفاعی ٹیسٹ یا مشق کی تیاری جاری ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، مخصوص فضائی زونز کو دو دن کے لیے بند رکھا جائے گا اور متعلقہ ایئرلائنز کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ بندش عام روٹین کا حصہ نہیں بلکہ ایک “ہائی انٹینسٹی ایئر ایکٹیویٹی” کی نشاندہی کرتی ہے — جس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ پاکستان کسی نئے میزائل سسٹم، ڈرون یا ایئر ڈیفنس ٹیسٹ کی تیاری میں ہے۔

ماضی میں بھی ایسے اعلانات بالکل اسی نوعیت کے بڑے تجربات سے قبل کیے گئے تھے، جیسے شاہین، غوری یا ابدالی سیریز کے میزائل ٹیسٹ۔
موجودہ جغرافیائی صورتحال اور دفاعی تیاریوں کے تناظر میں ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے دو دنوں میں پاکستان کی عسکری صلاحیتوں کے ایک اہم پہلو سے پردہ اٹھ سکتا ہے۔

عوام اور تجزیہ کاروں کی نظریں اب 28 اور 29 اکتوبر پر مرکوز ہیں — یہ دیکھنے کے لیے کہ آیا واقعی کوئی نیا اسٹریٹجک یا ٹیکنیکل ٹیسٹ ہونے جا رہا ہے، یا محض معمول کی ایکسیسائز ہے۔

19/10/2025

سنڌ ھند ۽ پوري دنيا ۾ رھندڙ سڀني ھندو ڀائيرن ڀينرن کي ڏياري ڏڻ جو اڻڳڻيون واڌايون

14/10/2025

مرگیا غریب
آٹا پھرسے120روپے کلو

14/10/2025

سمن گوٹھ اسٹاپ پر فقیروں کی یلغار ہے 2پانچ تو لیتے نہیں معاف کر بابا بول بول کے اب تو خد ہی تنگ آگیے ہیں
پتا نہیں کہاں سے آتے ہیں

09/10/2025

میرپورخاص میں چور پھر سے سرگرم پولس میں
الن عباسی کی ضرورت

22/09/2025

ہربار ایک نئی ہار بس بہت ہوگیا اب اگر انڈیا نے کرکٹ میچ ہرایا تو ہم اس جنگ سمجھں گیں
سائیں قایم علی شاہ

14/09/2025

انڈیا والوں جنگ آپ کے بس کی بات نہیں اور کرکٹ ہمارے بس کی بات
نہیں بات ختم

05/09/2025

جب انڈیا پانی چھوڑدیتا ہے تو سیلاب آجاتاہےساتھ میں بارش بھی ہو جاے توزیادہ پانی آتا ہے پنجاب ڈوب جاتا ہے وہاں پڑا ہوا سندھ کا آٹا کھراب ہو گیا ہے سندھ میں آٹا مہنگا ہونے کی بس یہی وجہ ہے
سائین قایم علی شاہ

02/09/2025

جنگ کا خرچ ہوا پیٹرول بڑادیا
پنجاب میں سیلاب آگیا پیٹرول بڑادیا
ماراغریب گیا

31/08/2025

موبائل نیٹ ورک کے لیے لوگ بہت پریشان ہیں۔
حالت یہ ہے کہ:
ڈپلیکیٹ سم 500 روپے کی، سم بند کروانے کی فیس 200 روپے،
سم بند کروانے کے لیے ہیڈ آفس جانا پڑتا ہے،
کم از کم لوڈ 100 روپے، بیلنس چیک کرنے پر بھی فیس،
ہیلپ لائن پر بات کرنے کی بھی فیس،
صبح بیلنس ڈالو تو شام تک غائب ہو جاتا ہے،
پیکیجز کی شکل میں ہزاروں آپشنز،
اور جب کال کرنے کے لیے موبائل استعمال کرو تو
نیٹ ورک ہی نہیں ہوتا، نیٹ ورک آ بھی جائے تو کال کنیکٹ نہیں ہوتی،
اگر کال کنیکٹ ہو بھی جائے تو آواز نہیں آتی،
انٹرنیٹ کا حال ایسا کہ واٹس ایپ بھی نہیں چلتا۔

موبی لنک، ٹیلی نار ، زونگ، یوفون سب کا ایک ہی حال ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ہماری یہ پریشانی دور کرے
یا پھر اپنے ٹاور ہی اکھاڑ لے جائے۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو ہائی
پروفائل بنائیں تاکہ اس مصیبت سے جان چھوٹے۔کاپی

Address

Main Mirwa Road Saman Ghoth
Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghosia Atos saman ghoth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category