Jamaat-e-Islami kot Ghulam Muhammad

Jamaat-e-Islami kot Ghulam Muhammad محمد حنیف خان قائم خانی جماعت اسلامی پاکستان کے نامزدامیدوار PS-47 NA-212

کارکنانِ جماعتِ اسلامی کوٹ غلام  محمد 1 جون کو حیدرآباد میں ہونے والے اسرائیل و بھارت مردہ باد جلسہ کے بینر لگاتے ہوئے۔ ...
30/05/2025

کارکنانِ جماعتِ اسلامی کوٹ غلام محمد 1 جون کو حیدرآباد میں ہونے والے اسرائیل و بھارت مردہ باد جلسہ کے بینر لگاتے ہوئے۔
#پاکستان

اسرائیل اور بھارت مردہ باد جلسہ عامجماعتِ اسلامی کوٹ غلام محمد بھی اپنے کارکنان کے ساتھ بھرپور شرکت کرے گی۔
27/05/2025

اسرائیل اور بھارت مردہ باد جلسہ عام
جماعتِ اسلامی کوٹ غلام محمد بھی اپنے کارکنان کے ساتھ بھرپور شرکت کرے گی۔

آج شہر کوٹ غلام محمد میں حافظ نعیم الرحمن کی کال پر سارے ملک کی طرح مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور یکجہتی غزہ ریلی کی گئی جس کی...
26/04/2025

آج شہر کوٹ غلام محمد میں حافظ نعیم الرحمن کی کال پر سارے ملک کی طرح مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور یکجہتی غزہ ریلی کی گئی جس کی قیادت
حافظ سلمان خالد
امیر جماعت اسلامی ضلع میرپورخاص
حاجی نور الہی
نائب امیر جماعت اسلامی ضلع میرپورخاص
محمد حنیف خان امیر جماعت اسلامی تحصیل کوٹ غلام محمد
شفیق ہدایت خان
صدر انجمن تاجران سٹی کوٹ غلام محمد
آصف بوزئی
تاجر راہنما
نثار احمد قائم خانی
تاجر راہ نما
نے کی شہریوں کی بھرپور تعداد نے ریلی میں شرکت کی اور اہل غزہ کے مظلوم فلسطینی بھائیوں سے اظہار عقیدت و یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

06/03/2024

بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا الله
اسلامی جمعیت طلبہ جمس آباد کی جانب سے اجتماع رفقاء رکھا گیا جس میں ناظم جمس آباد سرکل برادر راشد جاٹ نے ناظم کوٹ غلام محمد ذاکر علی آرائیں سے مشورے کے بعد جمعیت کے دیگر ساتھیوں کو زمیداری سونپی اللہ پاک تمام ذمیداران کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین

03/03/2024

ناظم اسلامی جمعیتِ طلبہ میرپورخاص ڈویژن برادر افروز احسن کھوکھر نے ڈویژنل مشاورت سے مشورے کے بعد سیشن 2024-25 کے لیے برادر راشد جاٹ کو اسلامی جمعیت طلبہ جمس آباد کا ناظم مقرر کیا ہے
اللّہ پاک راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے ۔آمین۔

17/01/2024

Address

Kot Gulam Mohammed
Mirpur Khas
21247

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami kot Ghulam Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category