online quran teaching by zuni

online quran teaching by zuni i am online quran teacher we are providing different quran courses

06/12/2025

ہم اس دنیا کی وادی میں اس لیے نہیں آئے کہ یہاں جانوروں کی طرح کھائیں پئیں اور سوتے رہیں بلکہ ہم تو یہاں سامانِ آخرت اکٹھا کرنے آئے ہیں۔

(شرح الكافية الشافية) 🤎

06/12/2025

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"منافقوں پر سب سے زیادہ بھاری فجر اور عشاء کی نمازیں ہیں، اور اگر وہ جان لیتے کہ ان میں کیا فضیلت ہے، تو وہ ضرور انہیں ادا کرنے آتے، چاہے انہیں گھٹنوں کے بل گھسٹ کر آنا پڑتا۔"
(صحیح بخاری) #

06/12/2025

مشکلیں دینے والوں سے بڑا مشکلوں سے نکالنے والا ہے، یہ بات سمجھ آجائے تو مشکل زیادہ دیر مشکل نہیں رہتی۔ ❤️ #

02/12/2025

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللهُ واللہُ اکبر* 🌳
*سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللهُ واللہُ اکبر 🌳*
*سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللهُ واللہُ اکبر* 🌳*

02/12/2025

_°°°Start Your Day With Durood Shareef🫀🕊️°°°_
*﷽*
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_

02/12/2025

"کیا تم آخرت (کی نعمتوں) کو چھوڑ کر دنیا کی زندگی پر خوش ہو بیٹھے ہو۔ دنیا کی زندگی کے فائدے تو آخرت کے مقابل بہت ہی کم ہیں"🤌🏻

*(سورۂ توبہ : آیت 38)*

اللّٰہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️"کیا تم آخرت (کی نعمتوں) کو چھوڑ کر دنیا کی زندگی پر خوش ہو بیٹھے ہو۔ دنیا کی زندگی کے فائدے تو آخرت کے مقابل بہت ہی کم ہیں"🤌🏻

*(سورۂ توبہ : آیت 38)*

اللّٰہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️"کیا تم آخرت (کی نعمتوں) کو چھوڑ کر دنیا کی زندگی پر خوش ہو بیٹھے ہو۔ دنیا کی زندگی کے فائدے تو آخرت کے مقابل بہت ہی کم ہیں"🤌🏻

*(سورۂ توبہ : آیت 38)*

اللّٰہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

i am online quran teacher we are providing different quran courses

02/12/2025

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼

> *سورۃ طٰہٰ – آیت 132*
*وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا ۖ لَا نَسْأَلُكَ رِزْقًا ۖ نَّحْنُ نَرْزُقُكَ ۗ وَالْعَاقِبَةُ لِلتَّقْوَىٰ*

*ترجمہ:*
"اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو اور خود بھی اس پر ثابت قدم رہو۔ ہم تم سے رزق نہیں مانگتے، رزق تو ہم تمہیں دیتے ہیں، اور اچھا انجام تقویٰ والوں ہی کا ہے۔"

یہ آیت نماز کی اہمیت، صبر، اور توکل علی اللہ کو بیان کرتی ہے۔

01/12/2025

پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟ جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے۔ ❤️

01/12/2025

اللہ اُن کو آزماتا ہے جن کو اپنے قریب لانا چاہتا ہے۔ ❤️

01/12/2025

ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں ناگوار گزرے، اور وہی تمہارے لیے بہتر ہو، اور ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند ہو، اور وہی تمہارے لیے بری ہو۔ اللہ جانتا ہے، اور تم نہیں جانتے۔ ❤️ 💯

01/12/2025

*اے اللہ!*
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں، تو ہمیں شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں، ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹّی اتار دے، اور ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤

i am online quran teacher we are providing different quran courses

Address

Mirpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when online quran teaching by zuni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category