لاپتہ افراد مہمند صافی

  • Home
  • لاپتہ افراد مہمند صافی

لاپتہ افراد مہمند صافی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from لاپتہ افراد مہمند صافی, Grocers, .

14/10/2025

دہ مولانا ثواب خان رور زبیر ولد نوروز دہ تیرو سو ورزو بے درکہ شوے چی لا تر وسہ ئی ھیس قسمہ معلومات ندے شوے کہ دہ زبیر ولد نوروز پہ بارکی چاتہ ھم سہ اطلاع میلاوؤشو نو پہ لاندے نمبر رابطہ وکیئ ویڈیو مخکی دہ اللہ دہ رضا دہ پارہ شیر کڑی
شکریہ03461949520

   😭  زیر نظر تصویر ایک بدقسمت بیٹے کا ہے جس کا باپ  نجیب خان والد حاجی دولت خان سکنہ تحصیل صافی ملاتم خیل اج سے تقریبا ...
25/07/2025


😭


زیر نظر تصویر ایک بدقسمت بیٹے کا ہے جس کا باپ نجیب خان والد حاجی دولت خان سکنہ تحصیل صافی ملاتم خیل اج سے تقریبا سات سال پہلے لاپتہ ہوا

نجیب خان اپنے شادی سے تقریباً دو سال اور اپنے بیٹے کے پیدائش سے سات ماہ پہلے چارسدہ سے لاپتہ ہوا کچھ دن پہلے نجیب خان کے بیٹے احمد خان نے قران پاک کا ناظرہ مکمل کیا جو ناقابل برداشت مناظر تھے
احمد خان اج بھی اس کشمکش میں ہے کہ میرا باپ کون ہے میرا باپ کہاں ہے میرا باپ کب ائے گا
ہم تمام اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جتنی بھی لاپتہ افراد ہیں بشمول نجیب خان ان کو بازیاب کرائے اگر واقع وہ گناہگار ہیں تو ان کو عدالتوں میں پیش کیا جائے
خدارا خدارا ان ماؤں بہنوں بیٹیوں پر رحم کریں
جو روز روز اپنے پیاروں کے غم میں مرتے ہیں 🙏🙏💔💔

شمالی وزیرستان کے علاقے سپلگا کا رہائشی تاج من اللہ چھ سال تک پاکستانی فوج کے ٹارچر سیل میں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد با...
24/06/2025

شمالی وزیرستان کے علاقے سپلگا کا رہائشی تاج من اللہ چھ سال تک پاکستانی فوج کے ٹارچر سیل میں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد بالآخر شہید ہو گیا۔ نوجوان تاج من اللہ کالج میں پڑھتا تھا۔ بدقسمتی سے، اس کی والدہ جیل سے بار بار کی درخواست کے باوجود اس سے ملاقات نہیں کر سکیں۔ جس ماں کو اس سے ملنے کا موقع بھی نہیں دیا گیا، اس کے دل میں پاکستانی فوج کے مظالم پر ہمیشہ سوالیہ نشان رہے گا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لاپتہ افراد مہمند صافی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share