Usman Ghazi Urdo

Usman Ghazi Urdo Bio

09/10/2022
یہ تصویر ترگت بے نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے تھوڑی دیر پہلے شئیر کیا ہے اور کہا ہے کہ کورولش عثمان سیزن 4 بہت جلد آرہا ہیں
01/10/2022

یہ تصویر ترگت بے نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے تھوڑی دیر پہلے شئیر کیا ہے اور کہا ہے کہ کورولش عثمان سیزن 4 بہت جلد آرہا ہیں

01/10/2022

خوش خبری

نیو ترکش سیرز/ ڈراما

نـوروالـديـن زنـگی (رحمۃ اللہ علیہ) کا پہلا ٹریلر جاری

یہ وہ عظیم لیڈر تھے جن کے سپاہی صلاح الدین ایوبی(رحمۃ اللہ

علیہ) تھے

29/09/2022

*بہترین رزق کی دعا*

*مَا شَاءَ اللهُ ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ*
*إِلَّا بِاللهِ ، أَشْهَدُ أَنَّ اللهَ عَلٰى*
*كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ*

ترجمہ: اللہ جو چاہے،گناہوں
سے بچنے کی طاقت اور نیک
کام کرنے کی قوّت صرف اللہ
تعالیٰ ہی کی جانب سے ہے،
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ
ہرچیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔

فائدہ: شام کے وقت مذکورہ
کلمات پڑھنے والے کے بارے
میں آپ ﷺ نے اِرشاد فرمایا:
*”رُزِقَ خَيْرَ تِلْكَ اللَّيْلَةِ*
*وَصُرِفَ عَنْهُ شَرُّهَا“*
یعنی اُسے اُس رات کا بہترین
رزق عطاء کیا جائے گا اور
اُس رات کے شرکو اُس سے
دور کردیا جائےگا ۔
(عمل الیوم و اللیلۃ لابن
السنی:53)

29/09/2022

_.*صبح بخیر*
*🌹 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ 🌹*
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🏹 *ترکش ڈرامہ* 🏹
🇹🇷 *کرلس عثمان* 🇹🇷
🌷 *قسط نمبر57* 🌷
*🌴 *سیزن 1* 🌴
🛡️ *_ویڈیو کوالٹی_*_
*توجہ فرمائیں*

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Ghazi Urdo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category