رحمان علی پولٹری اپڈیٹ پنجاب ۔

رحمان علی پولٹری اپڈیٹ پنجاب ۔ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from رحمان علی پولٹری اپڈیٹ پنجاب ۔, Grocers, شاہ رکن عالم کالونی ملتان, Multan.

22/09/2026

22/09/26
#پولٹری فارم اناؤنسمنٹ
#سرگودھا280

🌹 خدا اُن کی مدد کرتا ہے جو دوسروں کی مدد کرتے ہیں 🌹🐔 رحمان علی پولٹری اپڈیٹ پنجاب 🐔🤝 پوری پولٹری انڈسٹری کو خراجِ تحسین...
22/09/2026

🌹 خدا اُن کی مدد کرتا ہے جو دوسروں کی مدد کرتے ہیں 🌹

🐔 رحمان علی پولٹری اپڈیٹ پنجاب 🐔

🤝 پوری پولٹری انڈسٹری کو خراجِ تحسین

تلہ گنگ کے نواحی گاؤں میں پولٹری انڈسٹری سے وابستہ ایک نوجوان کے افسوسناک روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کے موقع پر پوری پولٹری انڈسٹری نے جس انسانیت، بھائی چارے، احساس اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔

ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں:

پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن، RIPTA، برائلر فارمز ایسوسی ایشن، بیوپاری حضرات، منڈی آڑھت ایسوسی ایشن اور پولٹری انڈسٹری سے وابستہ تمام دوستوں کا، جنہوں نے اس مشکل وقت میں اپنا حصہ ڈالا۔

خصوصاً عاقب بھٹی اور حسیب صاحب کا شکریہ، جنہوں نے اس کارِ خیر کا آغاز کیا، جبکہ تمام ساتھیوں نے مل کر اس نیک مقصد کو آگے بڑھایا۔

🌹 خصوصی شکریہ حاجی اصغر صاحب اور ان کے کزن کا جنہوں نے تلہ گنگ میں تمام احباب کی محبت، خلوص اور بہترین میزبانی کی۔

🤲 دعا

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ اس نیک عمل میں حصہ لینے والے تمام افراد کو بہترین اجر عطا فرمائے اور اسے ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔

آمین ثم آمین 🤲

🐔 پوری پولٹری انڈسٹری کو سلام!

مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہی اصل انسانیت ہے۔ ❤️

شکریہ
عہدیداران
راولپنڈی اسلام آباد پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن (RIPTA)

🐔 رحمان علی پولٹری اپڈیٹ پنجاب

22/09/2026

*22-09-2026 بروز منگل*

* #سندھ*

* #کراچی* 284
*وندر* 284
*گڈو* 284
*سجاول* 282
*مول شریف* 282
*گھارو* 281
*گولارچی* 281
*حیدر آباد* 280
*بدین* 279
*میرپور خاص* 278
*شاہ پور چاکر* 278
*ٹنڈو محمد خان* 278
*ٹنڈو اللہ یار* 278
*نواب شاہ* 278
*سانگہڑ* 278
*جنڈو* 277
*ڈگری* 277
*کنری* 276
*ګپرو* 276
*سمارو* 276

*پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن*

`نوٹ`
یہ ریٹ مارکیٹ کی طلب و رسد کو مدِنظر رکھتے ھوئے تخمیناً اناؤنس کیا جاتا ھے-
⬇️Facebook⬇️

22/09/2026

22/09/2026🐔
#پولٹری فارم ریٹ اناؤنسمنٹ🐔

#لاھور280
#قصور280
#اوکاڑہ280
#ننکانہ280
#عارف والا270
#بورے والا270
#ملتان270
پیج ایڈمن
#رحمان علی #پولٹری #اپڈیٹ #پنجاب🐔

22/09/2026

I got over 1,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

22/09/2026

*ٔ22-09-2026 بروز منگل*

* #کوئٹہ اور #سندھ کیلئے آج کا مزدا لوڈنگ نرخ*

* #خانیوال* *270*
* #جودھ پور* *270*
* #ملتان* *270*
* #کوٹ ادو* *270*

* #چوہدری #بشارت #عزیز (چیئرمین فارمرز ونگ خانیوال)*
*صفدرپتافی صدر*
*محمد فرقان فخر سینئر ممبر*
*منیراحمد سینئر ممبر*
*اعظم گجر ممبر*
*محمد ادریس ممبر*

*ساوُتھ پنجاب برائلر ایسوسی ایشن(SPBA*)
*بذریعہ:*ٹ
جنرل سیکرٹری
*منظوراحمد خان صاحب*

*پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن*

`نوٹ`
یہ ریٹ مارکیٹ کی طلب و رسد کو مدِنظر رکھتے ھوئے تخمیناً اناؤنس کیا جاتا ھے-
⬇️Facebook⬇️
پیج ایڈمن۔
#رحمان علی پولٹری پولٹری اپڈیٹ پنجاب

 #گوجرنوالا  #پولٹری  #ریٹ #اچھی  #پروٹین  #سستی  #پروٹین 🍗🐔🥚👍🍔🌮🍕🍲رج کے کھاؤ
22/09/2026

#گوجرنوالا #پولٹری #ریٹ
#اچھی #پروٹین #سستی #پروٹین 🍗🐔🥚👍
🍔🌮🍕🍲رج کے کھاؤ

22/09/2026 #پولٹری  #ایگز🥚 #اناؤنسمنٹ  #پنجاب  #پیٹی ریٹ  #پنجاب7590💸
22/09/2026

22/09/2026
#پولٹری #ایگز🥚 #اناؤنسمنٹ #پنجاب
#پیٹی ریٹ #پنجاب7590💸

 #لاھور  #پولٹری  #ریٹ #اچھی  #پروٹین  #سستی  #پروٹین 🍗🐔🥚👍🍔🌮🍕🍲رج کے کھاؤ
21/09/2026

#لاھور #پولٹری #ریٹ
#اچھی #پروٹین #سستی #پروٹین 🍗🐔🥚👍
🍔🌮🍕🍲رج کے کھاؤ

 #ملتان  #پولٹری  #ریٹ #اچھی  #پروٹین  #سستی  #پروٹین 🍗🐔🥚👍🍔🌮🍕🍲رج کے کھاؤ
21/09/2026

#ملتان #پولٹری #ریٹ
#اچھی #پروٹین #سستی #پروٹین 🍗🐔🥚👍
🍔🌮🍕🍲رج کے کھاؤ

Address

شاہ رکن عالم کالونی ملتان
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رحمان علی پولٹری اپڈیٹ پنجاب ۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category