ریٹیلرزونگ ملتان۔پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن

  • Home
  • Pakistan
  • Multan
  • ریٹیلرزونگ ملتان۔پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن

ریٹیلرزونگ ملتان۔پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ریٹیلرزونگ ملتان۔پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن, Grocers, شاہ رکن عالم کالونی ملتان, Multan.

20/08/2026

🐔

20/08/2026
Thursday

*●سرگودھا برائلر اناؤنسمنٹ:* 340🐔
🐔🐔

20/08/2026

*20-08-2026 بروز بدھ*
*ضلع ملتان*
🐔rehmanali
فارم اناونسمنٹ🐔
*330 روپے/کلوگرام*

چیئرمین ریٹ کمیٹی🐔
*مہر غضنفر*

*صدر*
*حاجی وکیل*

سینئر وائس چیئرمین پنجاب🐔
*سید عباس حسین شاہ*

*پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن*🐔

`نوٹ`
یہ ریٹ مارکیٹ کی طلب و رسد کو مدِنظر رکھتے ھوئے تخمیناً اناؤنس کیا جاتا ھے-

20/08/2026

20-08-2026 | بروز #جمعرات


🐥 *ایک دن کے چوزے کا ریٹ*

🏢 #راولپنڈی، #لاہور، #فیصل آباد، #سرگودھا،
گوجرانوالہ، ساہیوال
Rs 90،50

🏢 ملتان، رحیم یار خان
Rs. 90،50

🏢 کراچی، حیدرآباد (لوئر سندھ)
Rs. 80.50

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی
10 روپے فی چوزہ وصول کی جائے گی جو کہ اوپر دیئے گئے ریٹ میں شامل ہے۔

پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن

نوٹ
یہ ریٹ مارکیٹ کی طلب و رسد کو مدِنظر رکھتے ہوئے جاری کیا جاتا ہے۔
ڈیلی پولٹری اپڈیٹ کے لیے فیس بک پیج کو فالوں کرے

🐔   #برائلر  #مرغی —  #بہترین  #انتخاب 🐔✅ تازہ اور معیاری گوشت✅ بہترین پروٹین کا ذریعہ✅ نرم اور ذائقہ دار✅ بریانی،  #چکن...
19/08/2026

🐔 #برائلر #مرغی — #بہترین #انتخاب 🐔

✅ تازہ اور معیاری گوشت
✅ بہترین پروٹین کا ذریعہ
✅ نرم اور ذائقہ دار
✅ بریانی، #چکن کڑاہی، تکہ، ملائی بوٹی اور دیگر پکوانوں کے لیے بہترین

اچھی مرغی — اچھا ذائقہ — #صحت بخش غذا 🌹

طیبہ #پولٹری #سروس #ملتان
Ali 🐔🇵🇰

19/08/2026

ضلع بہاولپور

20 اگست 2026


🍗 مرغی کے ریٹس:
🐔 فارم ریٹ: 310/Kg
🐔 سپلائی ریٹ: 324/Kg
🐔 لائیو برڈ ریٹ: 338/Kg
🍖 مرغی گوشت: 490/Kg

🥚 انڈے کے ریٹس:
🥚 ریٹیل درجن: 230/درجن

🥛 دیگر مصنوعات:
🥛 دودھ: 170/لیٹر
🍶 دہی: 180/Kg
🥩 بڑا گوشت: 900/Kg
🍖 چھوٹا گوشت: 1800/Kg

📅 20 اگست 2026 | جمعرات🥚 پنجاب ایگز ریٹ💰 6960 روپے فی پیٹی━━━━━━━━━━━━━━🌹 Rehman Ali Poultry Update 🌹━━━━━━━━━━━━━━📢 پول...
19/08/2026

📅 20 اگست 2026 | جمعرات

🥚 پنجاب ایگز ریٹ
💰 6960 روپے فی پیٹی

━━━━━━━━━━━━━━
🌹 Rehman Ali Poultry Update 🌹
━━━━━━━━━━━━━━

📢 پولٹری کے روزانہ ریٹس اور مارکیٹ اپڈیٹس کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو ضرور فالو کریں۔

❤️ شکریہ

"Consistent quality always" is not just the tagline of Asia Feeds; it's an actual quality that delivers the best results...
19/08/2026

"Consistent quality always" is not just the tagline of Asia Feeds; it's an actual quality that delivers the best results. You can check this FCR. Please feel free to contact us for detailed information.

ہیلمٹ پہننا یاد رہے نہ رہے، کیمرہ دیکھ کر نمبر پلیٹ پر ہاتھ رکھنا کبھی نہیں بھولتا! 😂ہمارے دیسی بھائیوں کے جگاڑ بھی کمال...
19/08/2026

ہیلمٹ پہننا یاد رہے نہ رہے، کیمرہ دیکھ کر نمبر پلیٹ پر ہاتھ رکھنا کبھی نہیں بھولتا! 😂
ہمارے دیسی بھائیوں کے جگاڑ بھی کمال ہیں۔ اب بندہ پوچھے، کیمرے کو اندھا کرنے کے چکر میں شکل تو بالکل صاف دکھا دی نا؟ اب کی بار چالان ڈبل آئے گا!
جگاڑ بازی چھوڑیں، ہیلمٹ پہنیں اور خود کو محفوظ رکھیں۔
ویسے آپ کے خیال میں یہ بندے کی اوور اسمارٹنس ہے یا سیدھی سیدھی چالان کو دعوت؟ 😂👇

19/08/2026

ٔ*19-08-2026* *بروز بدھ*

*کوئٹہ اور سندھ کیلئے آج کا مزدا لوڈنگ نرخ*

*خانیوال* *325*
*جودھ پور* *325*
*ملتان* *325*
*کوٹ ادو* *325*

*چوہدری بشارت عزیز (چیئرمین فارمرز ونگ خانیوال)*
*صفدرپتافی صدر*
*محمد فرقان فخر سینئر ممبر*
*منیراحمد سینئر ممبر*
*اعظم گجر ممبر*
*محمد ادریس ممبر*

*ساوُتھ پنجاب برائلر ایسوسی ایشن(SPBA*)
*بذریعہ:*ٹ
جنرل سیکرٹری
*منظوراحمد خان صاحب*

*پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن*

`نوٹ`
یہ ریٹ مارکیٹ کی طلب و رسد کو مدِنظر رکھتے ھوئے تخمیناً اناؤنس کیا جاتا ھے-

Address

شاہ رکن عالم کالونی ملتان
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ریٹیلرزونگ ملتان۔پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category