میرا سہنا شہر کھاکھی پنجانی

میرا سہنا شہر کھاکھی پنجانی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from میرا سہنا شہر کھاکھی پنجانی, Grocers, بستی رانا کھاکھی پنجابی تحصیل شجاع آباد ضلع ملتان, Multan.

24/08/2022

میری نماز اِدھر اُدھر ہوگئی ماشاءاللّٰه جذبات چیک کریں♥♥❤❤❤

20/08/2022

تونسہ😞 اے اللہ اپنا رحم فرما امت محمدی پر ہم لوگ بھول گے ہیں میرے مالک تو کرم فرما🥹

08/08/2022

لوہار گلی کے مقام پر حادثہ ۔۔۔۔اللّه کا شکر جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔۔۔😥😥😢😢😭😭😭

05/08/2022

Lov'u♥ابو
زندگی میں بادشاہی پیسے سے نہیں
بلکہ باپ کـے سایہ ســے ملتی ہــے♥

05/08/2022

گھر میں ماں بیمار ہو والد کے سائے سے محروم پھول جیسے معصوم بہن بھائی بارش میں اور رزق کی تلاش میں😭 ۔۔۔۔۔
رب ذوالجلال اے پروردگار دنیا کے جھوٹے خداؤں سے محفوظ رکھنا مالک کائنات سفید پوشوں غریبوں یتیموں کی مدد فرمائے آمین ثم آمـــــيـن 😪

04/08/2022

*افسوس ناک خبر*

راولپنڈی رحمان آباد سٹیشن پر میٹرو کو آگ لگ گئی ، بس سواریوں سے بھری ہوئی تھی😢😥😥😥😥😥😥😥

31/07/2022

🍁 *اللہ کو ناپسند کون؟*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا، اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2457
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

*بچوں کی تربیت*

♠️ہمارے معاشرے میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رحجانات کی سب سے بڑی وجہ والدین کا اولاد کو *صحیح اور راست() سمت کا نہ بتانا ہے*.

♠️ *اپنے بچوں کو بلکل کامل () نہ سمجھیں وہ غلطی بھی کرسکتے ہیں*. غلطی کا ازالہ () کیسے کرنا ہے، ہمیں اپنے بچوں کو یہ سمجھانا ہے.

♠️ جس کام کو بھی بچے شروع کریں، ہمیں بحیثیت والدین انکو سمجھانا ہے کہ *اس کام کو سمیٹنا کیسے ہے*.

⬇️بچوں کی تربیت میں * * کے چند بنیادی نکات حاضر ہیں جن پہ عمل کرنا ہم والدین کے لیے بہت ضروری ہے:

🔘☘️☘️☘️🔘

1️⃣والدین اچھے رول ماڈلز( ) بنیں.
انگریزی کا مشہور مقولہ ہے کہ

اسکا مطلب ہے کہ *ہم جو عمل کرتے ہیں وہ زیادہ نظر بھی آتا ہے اور اثر بھی رکھتا ہے*.
ہمارے بچے ہمارے ہر کام پہ نظر رکھتے ہیں اور اسکو اپنی یادداشت میں حفظ کرلیتے ہیں، لاشعوری طور پہ وہی بات کا انداز رکھتے ہیں جس طرح ہمیں دیکھتے ہیں.
🪶اگر ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے نمازی بنیں تو ہمیں خود کو نماز کا پابند بنانا ہے.
🪶اپنی روحانی و جسمانی صحت کا خیال رکھنا ہے. صحابیات رض کے واقعات ہمیں سکھاتے ہیں کہ وہ نہ صرف گھریلو ذمہ داریاں نبھاتی تھیں بلکہ کاروبار اور دیگر امور کا بھی خیال رکھتی تھیں.
🪶صحابہ و صحابیات رض اجمعین کے واقعات ہمارے اور ہمارے بچوں کے لیے بہترین نمونہ ہیں.

2️⃣مستقل مزاجی دکھائیں.
*

اگر کسی بات پر والدین نے ناں کرنے کا فیصلہ کرکیا ہے تو اس پہ قائم رہیں لیکن بہت سختی نہ کریں کہ کوئی بھی بات نہ مانیں.
🪶جواینٹ فیملی میں رہنے والے کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے بزرگ ممبران افراد سے مشورہ کرکے پھر بچوں کو شامل کریں.
*کیونکہ اگر کسی بات سے ماں نے منع کیا ہے اور بچہ دادو یا پھپھو سے منوا لیتا ہے تو یہ بچہ بگاڑنے کا سبب ہے*.

3️⃣نرم مزاج بنیں.

بچوں کو بولنے سے مت روکیں بلکہ زیادہ سوالات کرکے انکو موقع دیں. اگر کوئی بات بچہ کرریا ہے تو اسکو بڑا سمجھ کر بات کو سنیں، بچہ نہیں کیونکہ اس طرح وہ کبھی بڑا نہیں بن پائے گا.

4️⃣پابند کرنے میں جلدی کریں.

🪶والدین عموما دوسرے کے گھر میں بچوں کی غلطیوں کو نظرانداز کرتےرہتے ہیں اور بعد میں خبر لیتے ہیں. جبکہ انکو اسی وقت روکنا چاہیے اور سمجھانا چاہیے کہ پردے سے مت لٹکیں، میز نہ سرکائیں وغیرہ.

🪶 بازار میں کسی دکان سے بلا ضرورت چیز نہ اٹھانے دیں.

🪶بچوں کو دوست بنانے اور چننے کے بارے میں شروع سے ہی بتا دیں تاکہ وہ نیک اور اچھی صحبت اختیار کریں.

🪶بچوں کی چھپی دوستیوں کی حوصلہ افزائی مت کریں اور نہ پردہ ڈالیں.

🪶اپنے بچوں کی نہ دوسرے کے سامنے بے عزتی کریں اور نہ ہی برائی تاکہ اسکی شخصیت مسخ نہ ہو.

کیا آپ نے آج درودِ پاک پڑھا؟*

*صلی اللہ علیہ والہ وسلم*

31/07/2022

#گورنمنٹ ہائی سکول کھاکھی پنجانی پنجانی ♥❤❤❤

‏اس تصویر میں کئی جہاں آباد ہیں دیکھنے والی آںکھیں ایک دفعہ اپنے ماضی کو میں کھو جائیں گی اسی تصویر میں اتحاد بھروسہ دوس...
31/07/2022

‏اس تصویر میں کئی جہاں آباد ہیں دیکھنے والی آںکھیں ایک دفعہ اپنے ماضی کو میں کھو جائیں گی اسی تصویر میں اتحاد بھروسہ دوستانہ اور اسی تصویر میں کھڑے ایک جانور کا یقین اور اسی تصویر میں بند بچپن کی نٹ کھٹی معصوم شرارتیں آباد ہیں اس وقت کو دنیا کا ہر شخص یاد ضرور کرتا ہے
‏کتابوں سے نکل کر تتلیاں غزلیں سناتی ہیں
ٹفن رکھتی ہے میری ماں تو بستہ مسکراتا ہے

🌹

29/07/2022

ڈی خان میں سیلاب زدگان 🙏🙏😭😭😭😭

29/07/2022

😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏

29/07/2022

🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭

Address

بستی رانا کھاکھی پنجابی تحصیل شجاع آباد ضلع ملتان
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا سہنا شہر کھاکھی پنجانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category