کوہ سلیمان سونگ

  • Home
  • کوہ سلیمان سونگ

کوہ سلیمان سونگ jکوہ سلیمان سونگ بلوچی وائرل سونگ بلوچستان زندہ باد پہاڑی علاقے کے ویڈیو

16/08/2026

سنگر بشیر قیصرانی

تلاش گمشدہ تمن قیصرانی بستی نیلغ یہ بچہ نام محمد تحسین ولدغلام اکبر آج شام4 بجے گھر سے نکلا ہے ابھی تک واپس نہیں آیا اگر...
23/07/2026

تلاش گمشدہ تمن قیصرانی بستی نیلغ
یہ بچہ نام محمد تحسین ولدغلام اکبر آج شام4 بجے گھر سے نکلا ہے ابھی تک واپس نہیں آیا اگر کوئی بھائی یا کسی دوست سے ملے تو۔نیچے دیے ہوے نمبر پرفوراً اطلاع دیں ورثاء پریشان ہیں تمام دوستوں سے رکیسٹ ہے اس پوسٹ کو شیئر کریں
03238524120

04/07/2026

افسوسناک خبر
وہوا میں دو برادریوں کے درمیان تصادم، متعدد افراد زخمی

وہوا میں ہوڑا برادری اور گورو برادری کے درمیان جھگڑے کے دوران دونوں جانب سے تلخ کلامی کے بعد تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، صورتحال کو قابو میں لیا اور مزید کشیدگی روکنے کے لیے کارروائی شروع کر دی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں لڑائی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی

01/07/2026

سنگر ظفر بزدار

28/06/2026

Singer 🎵 name..سنگر اسحاق بلوچ ۔ #بلوچستان

23/06/2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

02/06/2026

تمن قیصرانی
آج کے ہونے والے جرگہ میں سردار میر بادشاہ قیصرانی علاقہ کے سیکورٹی ایشوز پر خطاب کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قوم کوں ڈرانونڑ آلا نئی
حوصلہ ڈیونڑ آلا شخص ہے ❤️

26/05/2026

پروگرام ختم ہو گیا۔۔۔۔۔۔

23/05/2026

پشتون خواتین اور قبائل 11 سالہ مغوی بچی کی بازیابی کے لیے میدان میں آگئے۔
عوامی غم و غصے کے بعد قبائلی افراد اسلحہ اٹھا کر سندھ کی جانب روانہ ہوگئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوہ سلیمان سونگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share