Waqas Multan ala

Waqas Multan ala I love Multan

29/06/2026

کمسن بچے کے ساتھ زیادتی

سپین میں گرمی سے 5 دن میں 325 سے زائد افراد جاں بحق
28/06/2026

سپین میں گرمی سے 5 دن میں 325 سے زائد افراد جاں بحق

25/06/2026

چاچا عمران خان کو چھڑوانے جارہا ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂

’’چرسیوں‘‘ کو ’’اسلحہ‘‘ رکھنے کی اجازت، عدالت کا انوکھا فیصلہ                                            امریکی سپریم کو...
21/06/2026

’’چرسیوں‘‘ کو ’’اسلحہ‘‘ رکھنے کی اجازت، عدالت کا انوکھا فیصلہ


امریکی سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے متفقہ فیصلہ دیتے ہوئے چرس پینے والوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ نے منشیات چرس کا استعمال کرنے والوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے عائد اس پابندی کو زک پہنچی ہے اور یہ محدود ہو گئی ہے۔

امریکی سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ ریاست ٹیکساس کے رہائشی علی ہیمانی کیس میں دیا، جس میں علی ہیمانی کا کہنا تھا کہ وہ ہر دوسرے دن چرس کا استعمال کرتا ہے۔

وفاقی حکام نے اس پر صرف اس بنیاد پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا کہ وہ منشیات کے استعمال کے ساتھ اپنے پاس اسلحہ رکھتا ہے۔ حالانکہ گرفتاری کے وقت وہ نہ نشے کی حالت میں تھے اور نہ ہی ان کے ہاتھ میں ہتھیار تھا۔

سپریم کورٹ نے نچلی عدالت کے اس فیصلے کو برقرار رکھا جس میں ان کے خلاف فردِ جرم کو غیر آئینی قرار دے کر ختم کر دیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ صرف اس بنیاد پر کسی شخص کو اسلحہ رکھنے سے نہیں روکا جا سکتا کہ وہ غیر قانونی طور پر چرس (ماریجوانا) استعمال کرتا ہے۔

عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حکومت جب تک یہ ثابت نہیں کرلیتی کہ نشہ کرنے والا شخص اس اسلحے کے باعث دوسروں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے، اس وقت تک کسی پر پابندی عائد نہیں کی جا سکتی۔

19/06/2026

صاف ستھرا پنجاب کے ملازم کو شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنا دیا بہت ظلم کیا

19/06/2026

پیسہ چھاپنے والے بزنس
یے بزنس ضرور ٹرائے کرے

کراچی میں کرپٹو ٹریڈر کو اغوا کر کے لاکھوں ڈالرز سے محروم کردیاگیا، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلے
19/06/2026

کراچی میں کرپٹو ٹریڈر کو اغوا کر کے لاکھوں ڈالرز سے محروم کردیاگیا، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلے

22/12/2025
دو چار دن مصروف کیا ہوگئے آپ لوگ تو بھول ہی گئے ۔۔
16/12/2025

دو چار دن مصروف کیا ہوگئے آپ لوگ تو بھول ہی گئے ۔۔

Address

Multa
Multan
WAQASBLOUCH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Multan ala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category