Khan zade village

  • Home
  • Khan zade village

Khan zade village Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan zade village, Grocers, .

26/02/2024

صادق آباد مظہر غفور گستاخ رسول

07/02/2024

اللہ پاک سید ہارون سلطان شاہ صاحب کی زبان مبارک کرے اللہ پاک ان کو ان کے وعدوں پہ عمل کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے تو بھائیو اج شاہ صاحب کی معصومیت چیک کریں سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن شاہ صاحب کی معصومیت دیکھیں اور کوئی غم و غصہ نہیں کوئی گالی گلوچ نہیں جیسا کہ شاہ صاحب کہہ رہے ہیں اگر ایسا ہو جائے تو شاید شہر سلطان ماشاءاللہ سے اور ہم دعا کرتے ہیں کہ انشاءاللہ شاہ صاحب ایسے ہی جیسے کہہ رہے ہیں ایسا کریں باقی دیکھیں اپ کا سیاسی لیڈر جو بھی ہو لیکن اس بات سے اپ اتفاق کریں کہ شاہ صاحب جو کہہ رہے ہیں کہ اللہ پاک ان کو توفیق دے اور یہ ساری چیزیں ہو جائیں تو اس میں نوجوان نسل کا فائدہ ہے باقی جیت ہار تو اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جو بھی جیتے جو ہارے شاہ صاحب بنے یا نہ بنے وہ ایک الگ بات ہے جیسا کہ ہمارے لیے قابل احترام سید باسط سلطان بخاری شاہ صاحب ہیں

05/02/2024

آج فرسٹ ویلاگ ملتان اپنی رہائش گاہ پر فیس بک پیج کو فالو کریں اور ویڈیو کو شیئر کریں شکریہ

30/01/2024

‏سیالکوٹ جلسے کی تکلیف
پی ٹی آئی پیسے دیکر آرمی چیف کیخلاف ویڈیو بنواتے پکڑی گئی
وزیراعظم ہاؤس کے ٹوائلٹ سے انقلابی رپورٹنگ کرنے والے مایہ ناز صحافی بھی نوازشریف کے جلسے پر جل بھن گئے اور بددعاؤں پر اتر آئے کہ
کاش 65 کی جنگ میں انڈیا ہم سے سیالکوٹ لے جاتا۔ اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں شکریہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan zade village posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share