MIK talks about anyone.

MIK talks about anyone. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MIK talks about anyone., Grocers, Tehsil rojhan u/c Shahwali basti Abdullah bin ghazi . ., Multan.

24/03/2026
24/03/2026

میرا نام محمد عمران ھے ولدیت شاہ بخش ہم سڈوانی قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ تحصیل روجھان ضلع راجن پور یونین کونسل شاہوالی۔ ہمارا آمدن کا ذریعہ کاشتکاری ھے ۔
اب چونکہ گندم پک کر تیار ہے ۔ہمارے ہمسایہ چچا زاد بھائی ،،بہادر ولد گل خان ،،حاکم ولد بہادر ،، شوکت ولد بہادر اور شاہ تارا ولد بہادر ،، ان لوگوں نےاپنے جانوروں سےمیری فصل تباہ کردیا ہے۔ جو کہ آپ تصاویر اور ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ۔ہمارا ذریعہ معاش صرف اور صرف یہی ہے۔ ان لوگوں نے ہم سے پہلے بھی کافی زیادتیاں کی جن میں ہم پرفائرنگ کرنا، ہماری کشتی کوچورا کر توڑنا شامل ہیں ۔ ہم برداشت کرتے رہے ہیں ہم اپنے بچوں کا اس سے پیٹ پالتے ہیں ۔کیا ہم غریبوں کو جینے کا کوئی حق نہیں ؟ اگرہے تو ہمارےپاس دو راستے ہیں ۔۔
نمبر1۔ ہتھیار اٹھانا۔۔۔۔
نمبر2 ۔ حکومت سے مدد مانگنا ۔۔۔
ہم کسی سے لڑ تو سکتے نہیں اس لئے حکومت پنجاب سے التجاء کرتے ہیں کہ آپ ان لوگوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائیں ۔ تاکہ اس غریب کو انصاف مل سکے ۔
میری تحصیل روجھان ضلع راجن پور اور یونین کونسل شاہ والی کے تمام صحافیوں سے گزارش ہے آپ ہر کوئی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے سے شیئر کریں ۔ تاکہ میری اپیل حکومت پنجاب تک پہنچ سکے ۔جن میں ۔۔۔۔۔۔
نمبر1 assistant commissioner rojhan
نمبر2 District commissioner rajanpur
نمبر3 IG punjab
تک پہنچ سکے ۔۔۔۔
شکریہ

Address

Tehsil Rojhan U/c Shahwali Basti Abdullah Bin Ghazi . .
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIK talks about anyone. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category