Dates palm information and trading

Dates palm information and trading dates کالرو ڈیٹ فارم واندڑ

22/06/2025
یہ کیا مسئلہ ھے
22/04/2025

یہ کیا مسئلہ ھے

سعودی کھجور
03/04/2025

سعودی کھجور

کھجور میں پولی نیشن کے مرحلے پر شہد کی مکھیوں کا کردار بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے اگر ایک نر پودا باغ کے اندر موجود ہو ت...
01/04/2025

کھجور میں پولی نیشن کے مرحلے پر شہد کی مکھیوں کا کردار بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے اگر ایک نر پودا باغ کے اندر موجود ہو تو وہ کم از کم 25 مادہ پودوں کے لیے شہد کی مکھیوں کے ذریعے اس کا پولن کافی ہو جاتا ہے لیکن بد نصیبی سے اج دنیا سے شہد کی مکھیوں کی تعداد بہت کم ہو چکی ہے جس کی وجہ سے ہمیں بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہمیں چاہیے کہ اس قدرتی پولینیٹرز کے لیے سوچ و بچار کرنے کرنی چاہیےدنیا میں شہد کی مکھیوں اور دیگر پولینیٹرز کو بچانے کے لئے جو آوازیں اٹھ رہی ہیں، ہمیں ان پر کان دھرنے کی اشد ضرورت ، کیونکہ شہد کی مکھیوں کی زندگی کا دارومدار پودوں پر ہے اور پودے پر پھول سے پھل بننے کا انحصار شہد کی مکھیوں پر ہے! اب دیکھیں، کہ یہ سلسلہ کیسے چلتا ہے؟ گھاس ان پودوں کے لئے نمی اور زمین کے درجہ حرارت کو معتدل رکھنے میں مدد دیتی ہے، اس کے بعد چھوٹے چھوٹے پودے آتے ہیں جیسے کہ اس تصویر میں اپ سونف کے پودے دیکھ سکتے ہیں۔ شہد کی مکھیاں ان کے پھولوں سے بھی رس حاصل کرتی ہیں، اس کے بعد جھاڑیوں کی باری آتی ہے جھاڑیاں انہیں چھوٹے مگر اہم پھول مہیا کرتی ہیں، جو شہد بنانے کے لئے ضروری ہیں۔ فصلوں جیسے سرسوں، سورج مکھی اور دیگر کھیتوں کے پودے انہیں بھرپور خوراک دیتے ہیں، جبکہ درخت نہ صرف مزید پھول مہیا کرتے ہیں بلکہ چھتے بنانے کے لئے محفوظ جگہ بھی دیتے ہیں! بڑے اور سایہ دار درخت مکھیوں کو گرمی اور سخت موسم سے بچاتے ہیں اور ان کے پتوں پر بننے والی نمی سے پانی کا ایک ذریعہ بھی ملتا ہے۔ مکھیوں کو یہ سب کچھ کیوں چاہیئے؟ کیونکہ یہی ان کی بقا اور افزائش کے لئے ضروری ہوتا ہے!

اور ہمیں شہد کی مکھیوں کی ضرورت اس لئے ہے کہ وہ فصلوں اور درختوں میں پھل اور بیج بننے کے عمل میں مدد دیتی ہیں، جس سے یہ سبزہ آگے سے آگے بڑھتا جاتا ہے اور باقی جانداروں کی خوراک اور رہائش بننے کے ساتھ ساتھ ہم انسان ہم بہتر طور پر سانس لے سکتے ہیں! اگر شہد کی مکھیوں اور دیگر پولینیٹرز کی تعداد کم ہوتی چلی گئی تو ہماری خوراک اور قدرتی ماحول کا توازن بگڑ سکتا ہے… بلکہ کافی حد تک بگڑ چکا ہے!

کھجور سے منسوب میری حسرتوں کا اظہار
29/03/2025

کھجور سے منسوب میری حسرتوں کا اظہار

کھجور کے پتوں سے تیار کردہ
27/03/2025

کھجور کے پتوں سے تیار کردہ

کھجور میں وٹامن بی 6 ہوتا ہے اور کھجور کو دودھ کے ساتھ کھانے سے یادداشت بہتر ہوتی ہے اور دماغ صحت مند رہتا ہے۔ جی ہاں، ک...
25/03/2025

کھجور میں وٹامن بی 6 ہوتا ہے اور کھجور کو دودھ کے ساتھ کھانے سے یادداشت بہتر ہوتی ہے اور دماغ صحت مند رہتا ہے۔

جی ہاں، کھجور وٹامن بی 6، پوٹاشیم، میگنیشیم اور فائبر سے بھرپور ہوتی ہے۔ یہ نہ صرف جسمانی صحت کے لیے فائدہ مند ہے بلکہ دماغ کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔

👈کھجور اور دودھ کے فائدے
1. وٹامن B-6 کی شراکت - کھجور میں موجود وٹامن B-6 دماغ میں سیروٹونن اور نار اڈرینالین کی پیداوار کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ موڈ کو بہتر بنانے اور یادداشت کو تیز کرنے میں مدد کرتا ہے۔

2. دودھ کے ساتھ کھجور: دودھ میں کیلشیم اور پروٹین ہوتا ہے، جو دماغ اور ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہے، کھجور اور دودھ کا مرکب دماغ کو ضروری غذائی اجزاء فراہم کرتا ہے اور نیوران کو متحرک رکھتا ہے۔

3. یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار - یہ مرکب دماغ کو تقویت دیتا ہے اور یادداشت کو بہتر بناتا ہے یہ خاص طور پر بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے فائدہ مند ہے۔

👈 استعمال کرنے کا طریقہ:
1. 2-3 کھجور کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
2. انہیں ایک گلاس گرم دودھ میں شامل کریں اور 5-10 منٹ تک ابالیں۔
3. جب یہ تھوڑا سا گرم یا نیم گرم ہو تو اسے پی لیں۔
4. روزانہ صبح یا رات کو سونے سے پہلے اس کا استعمال کریں۔

👈 دیگر فوائد
توانائی کو بڑھاتا ہے - کھجور اور دودھ کا امتزاج فوری توانائی فراہم کرتا ہے۔
قوت مدافعت کو مضبوط کرتا ہے- اس میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو جسم کو بیماریوں سے بچاتے ہیں۔
نیند کو بہتر بناتا ہے - سونے سے پہلے اس کا استعمال نیند کے معیار کو بہتر بناتا ہے۔

کھجور کا استعمال نہ صرف دماغی طاقت بڑھانے میں مدد کرتا ہے بلکہ پورے جسم کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔

Address

599tda
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dates palm information and trading posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category