جلال پور پیر والا نیوز 1

جلال پور پیر والا نیوز 1 جلال پور پیر والا

11/03/2026
طلبہ اور اساتذہ کی حفاظت کے پیشِ نظر پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ بورڈ ا...
10/03/2026

طلبہ اور اساتذہ کی حفاظت کے پیشِ نظر پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ بورڈ امتحانات پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لیے آن لائن کلاسز کی اجازت ہوگی۔ جلال پور پیر والا نیوز 1

*🌿پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی!! پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے کمی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے کمی!!...
31/12/2025

*🌿پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی!! پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے کمی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے کمی!!* جلال پور پیر والا نیوز 1

29/12/2025

ٹریفک قوانین کی مہلت ختم ہو چکی،آج سے
دوبارہ کریک ڈاؤن شروع ہو گیا ہے...!!!
ہر تھانے کو 50 ایف آ آئی آر دینے کا ٹارگٹ دیا گیا ہے...!!!
لائسنس، ہیلمنٹ، منظور شدہ نمبر پلیٹ اور سایڈ شیشہ نہ ہونے پر بھاری جرمانہ کے ساتھ
ایف آئی آر بھی درج ہو گی...!!!
موٹر سائیکل پر ٹرپل سواری پر پابندی 2000 روپے جرمانہ ہو گا….!!!

01/12/2025

رکشوں اور موٹر سائیکل پر پابندی رزلٹ آنا شروع سکولز میں بچوں کی تعداد 40فیصد کم ، بچوں نے ہیلمٹ ، لائسنس اور پرچہ و گرفتاری کے ڈر سے سکول جانا چھوڑ دیا
پڑھا لکھا پنجاب سے گھروں میں بیٹھے پنجاب تک کا سفر

01/12/2025

Copy # No FIR but fine may be imposed.
*اسلام آباد ہائیکورٹ نے
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں پر پولیس کو مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔*

*جس کے پاس لائسنس نہیں، اس کو صرف جرمانہ کیا جائے۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ*

30/11/2025

پنجاب میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا گیا، جس کے نتیجے میں 7 کروڑ 12 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے۔ اس دوران 76 ہزار سے زائد شہریوں کو چالان کیا گیا، جبکہ 1,402 مقدمات درج کیے گئے۔ پولیس نے 1,390 افراد کو حراست میں لیا اور 13 ہزار سے زائد گاڑیاں بند کیں۔ بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے 11,700 افراد کے خلاف کارروائی کی گئی، جبکہ ون وے کی خلاف ورزی پر 4,000 سے زائد افراد کو چالان کیا گیا۔ اس کے علاوہ 12,000 سے زائد موٹر سائیکل سواروں کو بغیر ہیلمٹ سفر کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔

15 لاکھ خاندانوں کو راشن کارڈ مل رہے ہیں ، ماہانہ  3 ہزار روپے دیے جائیں گے۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریفhttps://chat.what...
30/11/2025

15 لاکھ خاندانوں کو راشن کارڈ مل رہے ہیں ، ماہانہ 3 ہزار روپے دیے جائیں گے۔۔۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
https://chat.whatsapp.com/B8G4NS4cr8x5GxsvkclDUr?mode=hqrc
جلال پور پیر والا نیوز 1

30/11/2025

*پنجاب بھر میں موجود غلہ منڈیاں اور سبزی منڈیاں ختم کرنے کا فیصلہ❗⚠️*

وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام سبزی منڈیوں اور غلہ منڈیوں کو ختم کرنے کا ایک بڑا اعلان کیا ہے اور ان کا نام تبدیل کر کے "وزیر اعلیٰ کاشتکار بازار" رکھ دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ منڈیوں میں آنے والے تمام غلے، سبزیاں اور پھلوں کا ریکارڈ حکومتِ پنجاب کے پاس موجود ہو۔ اس نئے نظام کے تحت، مال بردار گاڑیوں اور منڈی میں موجود مال کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جائے گا۔ اس کے علاوہ، بولی لگانے والے افراد اب صرف سرکاری اہلکار ہوں گے، اور پرائیویٹ افراد کو بولی لگا کر مال بیچنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ "کاشتکار بازاروں" کی تزئین و آرائش بھی کی جا رہی ہے اور سرکاری املاک پر قابض افراد سے قبضہ چھڑانے کے لیے آپریشنز شروع کر دیے گئے ہیں۔سیف سٹی کیمرے کے ذریعے داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑیوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا
جلال پور پیر والا نیوز 1

🌟 ایک اور خواب بنا حقیقت — پنجاب ہاؤسنگ اسکیم 🌟📢 بڑی خوشخبریپنجاب حکومت اور پنجاب ہاؤسنگ & ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (PHATA) کی...
30/11/2025

🌟 ایک اور خواب بنا حقیقت — پنجاب ہاؤسنگ اسکیم 🌟
📢 بڑی خوشخبری

پنجاب حکومت اور پنجاب ہاؤسنگ & ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (PHATA) کی جانب سے عوام کے لیے نیا اعلان:

🏡 مرحلہ 3 — تیار شدہ (ڈویلپ) پلاٹس بالکل مفت
یعنی اس مرحلے میں منتخب افراد کو تیار رہائشی پلاٹس دیے جائیں گے۔

💡 اس منصوبے کا مقصد
غریب اور بے گھر خاندانوں کو سہولت کے ساتھ رہائش فراہم کرنا اور ہر شہری کو اپنا گھر دینے کا خواب پورا کرنا ہے۔

👨‍👩‍👧 کون درخواست دے سکتا ہے؟
✔ بے گھر اور کم آمدنی والے خاندان
✔ کرائے کے مکان میں رہنے والے
✔ وہ افراد جو اپنا گھر بنانے کی سکت نہیں رکھتے

📍 اضلاع کی فہرست اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جلد شیئر کیا جائے گا۔
📌 جیسے ہی رجسٹریشن اوپن ہوگی یا فارم جاری ہوں گے — ہم آپ کو فوری اپڈیٹ کریں گے۔

⚠️ نوٹ
کوئی فیس یا چارجز کی ضرورت نہیں — اور نہ کسی واسطے یا ایجنٹ کی ضرورت ہے۔
جعلی ویب سائٹس، نمبرز اور فارم سے بچیں۔

🙏 آپ سب دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مستحق خاندان اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔

مزید معلومات کے لیے گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/B8G4NS4cr8x5GxsvkclDUr?mode=hqrc

Address

جلال پور پیر والا
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جلال پور پیر والا نیوز 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category