23/09/2026
🌿🛡️Veyong Jinteng 60% WDG
☀️Imported Formulation
رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف طاقتور دوہرا ایکشن! ⚡
🧪 Pymetrozine 40% + Dinotefuran 20%
ویانگ جنٹینگ
📦 Pack Size: 100 Gram
ویانگ جنٹینگ جدید Dual-Action insecticide ہے، جو فصلوں میں نقصان دہ رس چوسنے والے کیڑوں کے مؤثر کنٹرول کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
🌱 مؤثر کنٹرول:
✅ سبز تیلا (Jassid)
✅ سست تیلا (Aphids)
✅ سفید مکھی (Whitefly)
✅ پلانٹ ہاپرز (Plant Hoppers)
✅ مینگو ہاپرز (Mango Hoppers)
⚡ Dual Mode of Action
🛡️ مؤثر اور دیرپا تحفظ
🌿 صحت مند اور سرسبز فصل
🌾 بہتر پیداوار کی ضمانت
🌍🚚 مزید معلومات اور آرڈرز کے لیے پاکستان بھر میں SunRise Agro Chemicals کے مستند ڈیلرز سے رابطہ کریں۔
SunRise Agro Chemicals ☀️
🌱 Farmers' Rise to Prosperity!